ادارہ جاتی ہم آہنگی کی ضرورت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ادارہ جاتی ہم آہنگی کی ضرورت -

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے قرار دیا کہ وزیر اعظم کسی کے طاقتور ہونے کا طعنہ ہمیں نہ دیں، وزیر اعظم نے جس کیس کا طعنہ دیا، انھیں باہر جانے کی اجازت وزیر اعظم نے خود دی، ہائیکورٹ نے صرف طریقہ کار طے کیا۔

مبصرین کا کہنا تھا کہ پیدا شدہ ملکی سیاسی صورتحال کا تقاضہ ہے کہ بے ساختہ مکالمہ تمام جمہوری قوتوںکے مابین اصولی بنیاد پر ہو اور سیاسی و جوڈیشل معاملات پر رائے دیتے وقت احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا جائے اور یہ خوش آیند بات ہے کہ میڈیا میں سیاسی و عدالتی تناظر کا توازن متاثر ہونے نہیں دیا، سیاسی اور عدالتی امور کی حساسیت اور نزاکت کے حوالہ سے یہ صائب اپروچ تقریباً تمام حلقوں کی واضح رہی کہ اس ایشو کو ایک جمہوری مکالمہ تک محدود رکھا...

چیف جسٹس نے کہا کہ آج کی عدلیہ کا تقابلی جائزہ 2009ء سے پہلے والی عدلیہ سے نہ کریں، اسی عدلیہ نے ایک وزیراعظم کو سزا دی، دوسرے کو نااہل کیا، اب سابق آرمی چیف کے مقدمے کا فیصلہ بھی ہونے جا رہا ہے، ہمارے سامنے طاقتور صرف قانون ہے، ججز پر اعتراض کرنے والی ذرا احتیاط کریں، ججز پر تنقید کے بجائے ان کی حوصلہ افزائی کریں، عدالتی نظام میں خاموش انقلاب آ چکا ہے۔ چیف جسٹس نے مزید کہا کہ باقی عدم توازن کی بات پر...

باقی ناتواں لوگ تھے جن کا شاید آپ کو علم بھی نہ ہو، ماڈل کورٹس کے باعث 20 اضلاع میں کوئی سول اور فیملی اپیل زیرالتوا نہیں، فیملی مقدمات طاقتور لوگوں کے نہیں ہوتے، ماڈل کورٹس نے تمام نتائج صرف 187 دنوں میں دیے، ججز نے دن رات محنت کر کے فیصلے کیے، عدالتوں میں طاقتور اور ناتواں میں کوئی تفریق نہیں، ہم نے آ رام سے بیٹھ کر ماڈل کورٹس کے لیے دماغ لڑایا اور انتظامی اقدامات کیے۔ ملک میں 116 اضلاع ہیں جن میں 17 اضلاع میں قتل کے مقدمات جب کہ 6اضلاع میں کریمنل مقدمات زیرو ہیں تاہم تحصیلوں میں کچھ مقدمات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا چیف جسٹس صاحب بھی اپنی مدت ملازمت میں توسیع تو نہیں چاہتے تھے؟؟؟ ورنہ جو بات وزیر اعظم صاحب نے کی ہے. یہی بات ہم بچپن سے سنتے آ رہے ہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیو میں اضافے کے پسِ پردہ سیاسی وجوہات کارفرما ہیں، عالمی ادارہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پولیو میں اضافے کے پسِ پردہ سیاسی وجوہات کارفرما ہیں، عالمی ادارہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پولیو کیسز میں اضافے کے پسِ پردہ سیاسی وجوہات کارفرما ہیں، عالمی ادارہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کی جنوبی کوریا کے بدھ جوگی سے ملاقات،بین المذاہب ہم آہنگی پر گفتگواسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی کوریا کے بدھ جوگی سلسلے کے ممتاز رہنما وان ہینگ نامنظور ہوشیارخبردار یہ بک گئی ہے گورنمنٹ یہ جھک گئی ہے گورنمنٹ TabdeeliTamashaOver ImranKhan NawazSharif باغی_ہوں_ایسے_نظام_کا لٹیرو_بھاگو_آ_گیا_کپتان چودھری_سرور SMQureshiPTI
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نعیم الحق کینسر کے عارضے کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاجنعیم الحق کینسر کے عارضے کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »