قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 23- 2022 منظور

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 23- 2022 منظور NationalAssembly GovtofPakistan Budget

بل2022- 23ایوان میں پیش کیا، جس کی ایوان نے منظوری دی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں فنانس بل وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے ایوان میں پیش کیا اور اراکین نے اس بل کی شق وار منظوری دی۔ جس کے تحت 15 سے 30 کروڑ روپے سالانہ آمدن پر ایک سے 4 فیصد سپر ٹیکس عائد کرنے، 30

کروڑ سے زائد سالانہ آمدن والے 13 شعبوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دی گئی جب کہ ایئر لائنز، آٹوموبائل، مشروبات، سیمنٹ، کیمیکل، سگریٹ، فرٹیلائزر، اسٹیل، ایل این جی ٹرمینل، آئل مارکیٹنگ، آئل ریفائننگ، فارماسوٹیکل، شوگر اور ٹیکسٹائل انڈسٹریز کے علاوہ بینکنگ سیکٹر پر بھی 10فیصد سپر ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 23- 2022 منظورقومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 23- 2022 منظور arynewsurdu لیکن امپورٹڈ حکومت نہ منظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور وہ_کون_تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی اور اتحادی رہنما ایک دوسرے سے الجھ پڑےاسلام آباد (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی اجلاس میں  خواجہ آصف اور اسلم بھوتانی بھی گودار کے ترقیاتی کاموں پر الجھ پڑے، خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم گزشتہ 2 ماہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خالد مگسی اور اسلم بھوتانی قومی اسمبلی میں حکومت پر برس پڑےرہنما بی اے پی نے کہا کہ ہمیں کہتے ہیں کہ بغیر پورٹ فولیو کے وزارت لے لیں، ہم نے کیا جھاڑو دینا ہے بغیر کسی عہدے کے وزارت لے کر؟ ہماری شکایات دور کی جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی کی قیمت میں مرحلہ وار 50 روپے اضافےکی منظوری دیدیاس وقت پیٹرولیم مصنوعات پرلیوی صفر ہے، پچاس روپے فی لیٹر لیوی یکمشت عائد نہیں کی جائےگی، مفتاح اسماعیل مار دو عوام کو کتے کے بچوں کام چوک کے رکھو الیکشن کا انتظار کرے. نیازی کو لوگ بھول گئے. ن لیگ کو سپورٹ کر نے والے لوگ اپنے کیے پر شرمندہ ہیں.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی: بجٹ میں تنخواہ دارطبقے پر ریلیف ختم، نئی ٹیکس شرح کی ترامیم منظورماہانہ 50 ہزار روپے سے ایک لاکھ تک تنخواہ لینے والوں سے 2.5 فیصدکی شرح سے ٹیکس عائد ہوگا ماہانہ 50 ہزار روپے سے ایک لاکھ تک تنخواہ لینے والوں سے 2.5 فیصدکی شرح سے ٹیکس عائد ہوگا۔ کیا یہ کیلکولیٹر خاص نون لیگ والوں کے لیے بنایا ہے کیا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ 2022-23 منظور کر لیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی میں تنخواہ دارطبقے کے لیے نئی ٹیکس شرح کی ترامیم سمیت فنانس بل 2022-23 کو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »