خالد مگسی اور اسلم بھوتانی قومی اسمبلی میں حکومت پر برس پڑے

27/06/2022 6:28:00 PM

دونوں رہنماؤں نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات جانیے: #DailyJang

دونوں رہنماؤں نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

رہنما بی اے پی نے کہا کہ ہمیں کہتے ہیں کہ بغیر پورٹ فولیو کے وزارت لے لیں، ہم نے کیا جھاڑو دینا ہے بغیر کسی عہدے کے وزارت لے کر؟ ہماری شکایات دور کی جائیں۔

خاص رپورٹ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران خالد مگسی اور اسلم بھوتانی حکومت پر برس پڑے، دونوں رہنماؤں نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی) کے رہنما خالد مگسی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت بدلنی تھی ہم نے ساتھ دیا، اس وقت ہمارے پاس چکر بھی بہت لگائے جاتے تھے اب منہ پھیر لیتے ہیں۔ خالد مگسی نے کہا کہ حکومت کسی اور مقصد کے لیے تبدیل کی گئی تھی اب اس کا مقصد کچھ اور ہوگیا ہے، ہم ایک کمیٹی کی صدارت اور چھوٹی موٹی وزارت مانگ رہے ہیں، یہ خود فیصلہ کرتے ہیں مگر ہمیں اعتماد میں نہیں لیتے۔ رہنما بی اے پی نے کہا کہ ہمیں کہتے ہیں کہ بغیر پورٹ فولیو کے وزارت لے لیں، میں کہتا ہوں بغیر کسی عہدے کے وزارت لے کر ہم نے کیا جھاڑو دینی ہے؟ بس ہماری شکایات دور کی جائیں۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسلم بھوتانی نے کہا کہ میں آج احتجاج کرنا چاہتا ہوں، ہم پی ٹی آئی کے ساتھ چار سال سے چل رہے تھے، بس کسی کی محبت میں ادھر آکر بیٹھ گئے ہیں۔ اسلم بھوتانی نے کہا کہ میں نے آصف زرداری کو کہا کہ مجھے حلقے کے لیے فنڈ دیے جائیں، زرداری نے احسن اقبال کو کہا مگر انہوں نے نہیں سنی، شہباز شریف کے پاس گیا وزیراعظم نے بھی احسن اقبال کو کہا کہ ان کو فنڈز دیں، مگر جب کتاب آئی تو اس میں فنڈز بہت کم ہیں جو بالکل لالی پاپ ہے۔ رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے چار سالوں میں اربوں روپے کے فنڈز دیے، میں نے احسن اقبال کو کہا کہ یہ فنڈز تو پی ٹی آئی نے دیے ہوئے ہیں آپ نے کیا کیا ہے؟ اسلم بھوتانی نے کہا کہ ہمیں پی ٹی آئی میں عزت نہیں مل رہی تھی مگر فنڈز بہت مل رہے تھے، زرداری صاحب اور وزیراعظم صاحب کا بڑا احترام ہے، افسوس سے کہتا ہوں کہ اس طرح حکومتیں نہیں چلتیں۔ قومی خبریں سے مزید.ہے۔پی ڈی ایم سربراہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت ناجائز اور دھاندلی سے آئی تھی، عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کی سازش میں نے کی تھی، عالمی نہیں فضل الرحمان کی سازش نے تم کو گرایا۔ جیو نیوز کے مطابق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان پہلے سازش والا خط لہراتا رہا پھر کہا کہ قتل کی سازش ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا نے بھی دھمکی آمیز خط کے بیانیے کو یکسر مسترد کر دیا ، تمہیں کس نے مارنا ہے، سکیورٹی اداروں نے بھی کہہ دیا جھوٹ بول رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے اکابرین نے آزمائشوں کا مقابلہ بڑی بہادری سے کیا اور قابل قدر دینی خدمات سر انجام دیں، ہم آئی ایم ایف اور فیٹف کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ مزید :.Stay tunned with 24 News HD Android App Share (24 نیوز) حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، 7 روپے 90 پیسےفی یونٹ مہنگی کردی گئی، اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس سے بجلی صارفین پر 113 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا رکھی تھی، اضافہ مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا تھا,نیپرا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا.بند کریں اسلام آباد: (دنیا نیوز) کردی گئی، اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق صرف ایک ماہ کے لئے ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہو گا، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہو گا۔ نیپرا حکام نے کہا کہ عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اگر مہنگے فیول استعمال کیے جاتے تو اضافہ اور زیادہ ہوتا۔ سی پی پی اے حکام نے کہا کہ عالمی سطح پر فیول کی قیمتیں بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں، پہلے عالمی سطح پر کوئلہ بہت سستا تھا لیکن روس یوکرین جنگ کے باعث عالمی سطح پر کوئلہ بہت زیادہ مہنگا ہوا۔ سی پی پی اے حکام کے مطابق جولائی کے آخر کے لیے 42 ڈالر قیمت پر ایل این جی کارگوز مل رہے ہیں لیکن موجودہ ملکی حالات میں انھیں خریدنا ناممکن ہے، طویل مدتی معاہدے کے تحت بھی ایک کارگوز کینسل کردیا گیا ہے۔ چئیرمین نیپرا نے کہا کہ ہم کچھ کریں تو بھی پھنسیں اور وہی صورتحال ہے، بجلی نہ بنائیں تو لوڈشیڈنگ اور بنائیں تو مہنگی والی صورتحال ہے، چھ سات روپے والی بجلی کے پلانٹس چلوانے پر نیپرا کی مخالفت کی گئی تھی، اللہ کا واسطہ ہے اب درآمدی فیول پر پلانٹس نہ لگائیں۔ نیپرا نے سماعت کے بعد بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ Advertisement.

مزید پڑھ:
Daily Jang »
Loading news...
Failed to load news.

عمران کو عالمی سازش نے نہیں میں نے گرایااسلام آباد (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا  ہے کہ عمران خان کو عالمی سازش  نے نہیں میں  نے گرایا Wow 🥺🥺🥺🥺 tu Wo ap thy hum awain America ko Bora Bhala kehty rahy😁😁😁😁

حکومت نے عوام پر پھر بجلی بم گرا دیاحکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، 7 روپے 90 پیسےفی یونٹ مہنگی کردی گئی، اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس سے بجلی صارفین پر 113 ارب امپورٹڈ/میڈیا/اور_حکومت_نامنظور

حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، 7 روپے 90 پیسےفی یونٹ مہنگی

میکا سنگھ کو گرل فرینڈ نے تھپڑ کیوں رسید کیا، گلوکار نے بتادیا - ایکسپریس اردوگرل فرینڈ کو چکما دینے کے لیے میں نے لڑکیوں کا نمبر مردوں کے نام سے سیو کیا ہوا تھا، میکا سنگھ

فوج اور عدلیہ مخالف بیانات پر حکومت نے تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کا عندیہ دیدیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کی قیادت کے فوج اور عدلیہ مخالف بیانات کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ڈیلی ڈان کے مطابق صوبائی

2 ماہ میں حکومت نے اتنی مہنگائی کردی جتنی ساڑھے3 سال میں نہیں ہوئی، عمران خانشہباز شریف نے اسپیڈ سے مہنگائی کی اور اسپیڈ سے معیشت تباہ کی، ان کا صرف ایک ہی مقصد تھا ، انہوں نے آتے ہی این آر او ٹولیا، عمران خان ہم عوام مہنگائی اس برداشت کر رہے ہیں کہ ھمارا ملک واپس ہمیں مل جائے جو تو IMF کو بیچ دیا تھا سخت شرائط پر Borrowed as much in three and a half years as it didn't borrow in seventy years. ارے کمینے انسان 70 سال میں اتنی مھنگائی نھی تھی جتنی آپ نے ساڑھے تین سال میں کیاھے ملک کا بیڑا توآپ نےغرق کرکے رکھ دیا ھے قلط فیصلے اور ناقص حکمت عملی سے اناڑیوں یھودی ایجنٹوں