قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہو ا جس میں فنانس بل 2022-23 کی شق وار منظوری لی گئی ۔ اسعد محمود نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دو سے تین ماہ مشکل ہیں ، حالات پر قابو پا لیا جائے گا ، موجودہ حالات میں بہتر بجٹ پیش کیا گیا۔
فنانس بل کے مطابق غربت کے خاتمے کیلئے زیادہ آمدن والے افراد پر ٹیکس لگے گا، 15 کروڑ روپے تک سالانہ آمدن پر ٹیکس لاگو نہیں ہو گا ،سالانہ 15 کروڑروپے سے 20 کروڑ تک آمدن پر ایک فیصد ٹیکس عائد ہو گا ، سالانہ بیس کروڑ سے 25 کروڑ روپے تک آمدن پر 2 فیصد ٹیکس عائد ہو گا، سالانہ 25 کروڑ سے 30 کروڑ انکم پر 3 فیصد ٹیکس لیا جائے گا ، 30 کروڑ روپے سے زیادہ آمدن پر 4 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا ، چھوٹے ریٹیلرز کیلئے بجلی کے بلوں پر نظر ثانی شدہ فکسڈ ٹیکس سکیم متعار ف کروا گئی ہے ، ماہانہ تیس ہزار روپے بجلی کے...
ماہانہ 2 سے 3لاکھ روپے تنخواہ والوں پر ایک لاکھ 65 ہزار سالانہ جب کہ 2 لاکھ روپے سےاضافی رقم پر 20 فیصد ماہانہ ٹیکس عائد ہوگا، ماہانہ 3 سے 5 لاکھ روپے تنخواہ لینے والوں پر 4 لاکھ 5 ہزار روپے سالانہ جب کہ 3 لاکھ روپے سے اضافی رقم پر 25 فیصد ماہانہ ٹیکس عائد ہوگا۔نئے بجٹ کے مطابق ماہانہ 5 سے 10لاکھ روپے تنخواہ والوں پر10 لاکھ روپے سالانہ اور 5 لاکھ روپے سے اضافی رقم پر 32.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
Newsone Urdu - وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں اظہارخیال براہ...168 views, 2 likes, 1 loves, 9 comments, 0 shares, Facebook Watch Videos from Newsone Urdu: وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں اظہارخیال براہ راست...
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »