قومی رابطہ کمیٹی میں مشاورت سے فیصلے کیے جاتے ہیں لوٹوپھوٹوگروپ ہوتاتوملک میں کوروناوباکے دوران حشرنشرہوتااجمل وزیر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی رابطہ کمیٹی میں مشاورت سے فیصلے کیے جاتے ہیں، لوٹوپھوٹوگروپ ہوتاتوملک میں کوروناوباکے دوران حشرنشرہوتا،اجمل وزیر

استعدادکاربڑھارہے ہیں،قومی رابطہ کمیٹی میں مشاورت سے فیصلے کیے جاتے ہیں، لوٹوپھوٹوگروپ ہوتاتوملک میں کوروناوباکے دوران حشرنشرہوتا۔

مشیر اطلاعات خیبر پختونخو ااجمل وزیر نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ کوروناکیخلاف نبردآزمافرنٹ لائن ورکرزہمارے ہیروہیں، کوروناوبانے ترقی یافتہ ممالک کے صحت نظام کوبھی متاثرکیا،خیبرپختونخواکے ہسپتالوں کی استعدادکاربڑھارہے ہیں۔ لاہور میں قائم وہ مسجد جو عدالتی مقدمہ جیتنے کے لیے مسلمانوں نے ایک رات میں تعمیر کی،اسکی حیرت انگیز کہانی جانئے

انہوں نے کہاکہ ماضی میں لوٹ مارکی سیاست کی وجہ سے ملک کونقصان پہنچا،قومی رابطہ کمیٹی میں مشاورت سے فیصلے کیے جاتے ہیں، لوٹوپھوٹو گروپ ہوتاتوملک میں کوروناوباکے دوران حشرنشرہوتا۔ اجمل وزیر نے کہاکہ کوروناسے نمٹنے کیلئے سیاست سے بالاترہوکراقدامات کئے گئے ہیں،وباپرقابوپانے کیلئے ایس اوپیزپر عملدرآمدضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چوتھے روز بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیادورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چوتھے روز بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا TheRealPCB TheRealPCBMedia PakistaniPlayers EnglandTour TrainingSession Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن میٹرو بس منصوبے میں‌ اہم پیشرفت، وفاقی حکومت کا بڑا اقدامکراچی گرین لائن میٹرو بس منصوبے میں‌ اہم پیشرفت، وفاقی حکومت کا بڑا اقدام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'قومی ایئرلائن کی کی ساکھ خطرے میں ہے' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی بچت اسکیوں میں سرمایہ کاری، شرح منافع سے متعلق بڑی خبراسلام آباد:قومی بچت اسکیوں کےشرح منافع میں پھرردو بدل کردیا گیا، جس میں بہبود سرٹیفکیٹ، پینشنرز بینیفٹ اور شہدا فیملی اکائونٹ پرشرح منافع میں اضافہ کیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کی کرونا رپورٹ آگئیدورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آگئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »