دورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کی کرونا رپورٹ آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آگئے ARYNewsUrdu

واضح رہے کہ قومی ٹیم کے چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے مانچسٹر پہنچ گیا ہے۔

اس سے قبل 25 جون کو قومی ٹیم کے پہلے اسکواڈ نے لاہور ایئرپورٹ سے خصوصی طیارے میں مانچسٹر کے لیے اڑان بھری تھی، اسکواڈ میں 20 کھلاڑی اور 11 مینجمنٹ کے اراکین شامل تھے۔ یاد رہے کہ آئندہ ماہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچ اور تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کو لاہور بلالیا گیادورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کو لاہور بلالیا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ: مزید تین کھلاڑیوں کو طلب کر لیا گیالاہور: (دنیا نیوز) دورہ انگلینڈ کے لیے قومی سکواڈ میں شامل مزید تین کھلاڑیوں کو لاہور بلا لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چوتھے روز بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیادورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چوتھے روز بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا TheRealPCB TheRealPCBMedia PakistaniPlayers EnglandTour TrainingSession Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ کے دوران قومی کھلاڑی آپس میں لڑ سکتے ہیں انضمام الحق نے انتہائی تشویشناک بات کہہ دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں کھلاڑی گراؤنڈ سے ہوٹل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ کے دوران یہ کھلاڑی پہلی ترجیح ہو گا؟بابر اعظم نے ایسا نام لے دیا کہ سرفراز احمد بھی ہکا بکا رہ جائیںلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان بابر اعظم نے دو ٹوک الفاظ میں بتا یا ہے کہ محمد رضوان ٹیم کو جوائن کر رہے ہیں ،وہ ہماری پہلی ترجیح
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ کے دوران کھلاڑی ڈپریشن کے باعث آپس میں لڑ سکتے ہیں: انضمام الحق کو خدشہلاہور: (ویب ڈیسک) سابق چیف سلیکٹر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام نے خدشات کا اظہار کرتےر ہوئے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں کھلاڑی گراؤنڈ سے ہوٹل اور ہوٹل سے گراؤنڈ تک ہی محدود رہنے کے باعث ڈپریشن کا شکار ہوسکتے ہیں اور آپس میں لڑ سکتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »