کراچی گرین لائن میٹرو بس منصوبے میں‌ اہم پیشرفت، وفاقی حکومت کا بڑا اقدام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی گرین لائن میٹرو بس منصوبے میں‌ اہم پیشرفت، وفاقی حکومت کا بڑا اقدام ARYNewsUrdu

ایس آئی ڈی سی ایل ذرائع کے مطابق گرین لائن میٹرو بس منصوبے کو تین سال تک وفاقی حکومت چلائے گی، منصوبے کا فیز ون فروری 2021میں فنکشنل ہونے کا امکان ہے۔

ایس آئی ڈی سی ایل کے ذرائع نے بتایا کہ منصوبے کے لیے بسوں کی پہلی کھیپ جنوری میں کراچی پہنچنے کا امکان ہے جبکہ سندھ حکومت نے ایدھی اورنج لائن میٹرو بس منصوبہ بھی وفاق کے سپرد کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق کو سپرد کیے جانے کے معاہدے کے تحت مرکزی حکومت ایدھی اورنج لائن بی آر ٹی منصوبے کے لیے 20 بسوں کی خریداری کرے گی، وفاقی حکومت تین سال تک اورنگی تا بورڈ آفس اورنج لائن بی آرٹی بس کا آپریشن چلائے گی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سندھ حکومت ایدھی اورنج لائن بی آر ٹی منصوبےکے لیے 2 ارب روپے ایس آئی ڈی سی ایل کو فراہم کرےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا اہم قدم، کراچی میں میٹرو بس چلنے کی بڑی امیدملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں میٹرو بس چلنے کی امید پیدا ہو گئی ہے، وفاقی حکومت نے گرین لائن میٹرو کے لیے 80 بسوں کی خریداری کا انٹرنیشنل ٹیںڈر جاری کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:دہشتگردحملےکرسکتےہیں،تیاررہناہوگا،پولیس چیفکراچی پوليس چيف غلام نبی ميمن نے تسلیم کیا کہ شہر کے داخلی وخارجی راستوں کوبندکرنا يا ہرگاڑی کوچيک کرنا ممکن نہيں ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دورہ کراچی، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر اظہار اطمینانآرمی چیف کا دورہ کراچی، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر اظہار اطمینان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق -کراچی کے علاقے گارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ مشہور کشتی مسجد کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک کار کو نشانہ بنایا، مسلح افراد نے گاڑی میں سوار 2 افراد کو گولیاں مار دیں جس سے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi Lockdown
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی 39 یوسیز میں سے لاک ڈاؤن ختمکراچی کی 39 یوسیز میں رات 12بجے کے بعد سے لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »