آرمی چیف کا دورہ کراچی، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر اظہار اطمینان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کا دورہ کراچی، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر اظہار اطمینان ARYNewsUrdu

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کا دورہ کیا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے کور ہیڈ کوارٹر کراچی اور رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو بریفنگ دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آرمی چیف نے گریژن ہیلتھ سینٹر، فیلڈ آئسولیشن سینٹر کا بھی دورہ کیا، پاک فوج کے سپہ سالار نے کرونا سے بچاؤ کے لیے کراچی کور کی کوششوں کی تعریف کی۔واضح رہے کہ اس سے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شہید ہونے والے اہلکاروں اور سیکیورٹی گارڈز کو خراج عقیدت پیش کیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ اپنی بہادر قوم کے تعاون سے دہشت گردوں کی ہر کوشش ناکام بنادیں گے۔

پاک فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سیکورٹی گارڈز نے اپنی جانیں قربانیں کر کے دہشت گردوں کو روکا، گارڈز کی بروقت کارروائی سے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنا ہوگا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چوکس رہنا ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنرگلگت بلتستان نے الیکشن2020 کاشیڈول جاری کر دیاچیف الیکشن کمشنرگلگت بلتستان نے الیکشن 2020 کا شیڈول جاری کر دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، نیول چیفنیول چیف نے کہا کہ پاک بحریہ جنگی تیاری، نظریاتی دائرہ کار کی حفاظت اور پاکستان کے بحری مفاد کے تخفظ کے لیے میری ٹائم سیکٹر کی ترویج کے ذریعے تمام روایتی و غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے،نیول چیف - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ دہشتگردوں نے گاڑی کہاں سے خریدی تھی؟ پولیس نے چھاپہ مار دیاکراچی(ویب ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سٹاک ایکسچینج حملے کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی فروخت کرنے والے شوروم پر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کاپروپیگنڈا ناکام، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمتنیویارک : بھارت کا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی متفقہ طور پر مذمت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »