قوانین میں ترمیم : 'نیب سے بچنے والوں کا اصل ایجنڈا اور پلان آج سامنے آگیا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قوانین میں ترمیم : ‘نیب سے بچنے والوں کا اصل ایجنڈا اور پلان آج سامنے آگیا’ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نیب سے بچنے والوں کا اصل ایجنڈا اور پلان آج سامنے آگیا، دونوں جماعتیں اپنے اوپر کیسز راہ نجات چاہتی ہیں۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام سے انہیں کوئی ہمدردی نہیں، ان کا مقصد نیب کو پنجاب کا محکمہ اینٹی کرپشن بنانا ہے، ان کے خلاف مقدمات پر فیصلے آنے والے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے این آراو کا سہارا لیا، اب نیب کو بے ضرر کرنا چاہتے ہیں، حکومت نے معیشت کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا، یہ ذاتی ایجنڈے کو فروغ اور فوقیت دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wow you didn't see this coming

Please ary sa request ha iss JHOOTI aur PLASTIC ki dukan ko tv pa na dekhaya karay

You are not very different from pml

Waleed_Ali15 Congratulations to all bloody neutrals OfficialDGISPR لعنت اندھیر نگری چوپٹ راج امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_سپاسالار_نامنظور امپورٹڈ_عدلیہ_نامنظور

بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کو کیا نہیں پتہ تھا کہ یہ ٹولا کس مقصد کے لیے حکومت میں آیا ہے؟

Ap ka agenda nab kpk ka bhi poori quom janti hai

Imran khan against chalis chor

تسی بہ کے ھن ام چوپو

تواڈے پلان دا کی بنیا

بھاگنے والا تھوڑا اسلامی ٹچ دے کے بنی گالا میں کوکین پی رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا 2 دن سے حکومت، اداروں سے رابطہ، فیس سیونگ مانگیحکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے رابطوں میں درمیانی راستہ نکالنے اور فیس سیونگ کی درخواست کی۔ تفصیلات جانیے: PMLN PTILongMarch imrankhanPTI DailyJang Layer .. ask your bosses to resist… your sponsors now know that game will be over once IK reaches Islamabad. You news channel is trying to twist the reality. معلوم ہو تا ہے کہ نہ صرف پی ٹی آئی بلکہ پی ڈی ایم میں شامل ہر پارٹی میں 2 نمبری لو گ اور گروپ مو جود ہیں۔ ایک سامنے آتے ہیں اور دوسرے فیس سیونگ والے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے نہیں عمران خان سے خون کا رشتہ ہے، شیخ رشیدراولپنڈی کو کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے، شام کو لال حویلی سے نکلیں گے اور کنٹینرز کو اُٹھا کر پھینک دیں گے۔ تفصیلات جانیے: SheikhRasheed PTILongMarch Islamabad DailyJang 😂😜 لگتا یہ بھی حرام دا ھی ھے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’پیمرا کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا نمبر تبدیل کرنے کا کہا جارہا ہے‘’پیمرا کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا نمبر تبدیل کرنے کا کہا جارہا ہے‘ ARYNews جھوٹ پہ جھوٹ، فتنہ عمرانیات ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ. No one can do that ham sab apka sath hn 😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سے کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عمران خان کا دو ٹوک اعلاناسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے ساتھ معاہدے کی خبروں پر دو ٹوک اعلان کیا کہ کسی ڈیل کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا،۔ ن لیگ ختم ہو چُکی صرف پولیس گردی باقی ہے یہ بھی آج اپنے منطقی انجام کو پہنچے گی ان شاء اللہ روکنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود سونامی اسلام آباد سے ٹکرانے کو تیار اب تم الیکشن کی تاریخ دینے پر مجبور ہوگے۔ ذرا انتظار کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشی خان کا عفت عمر کو ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہمشی خان کا عفت عمر کو ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہ arynewsurdu مشورہ برا نہیں ہے 🤭 Great job well done 👍 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا 31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر غوروفاقی حکومت نے31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر غور شروع کردیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »