قندیل بلوچ کیس کا ملزم عارف گرفتار لیکن یہ اب کہاں اور کس حال میں ہے ؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان (ویب ڈیسک) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار ہونے والے ملزم عارف کو جوڈیشل ریمانڈ

پر جیل بھیج دیا گیا۔دنیا نیوز کے مطابق چند روز قبل سعودی عرب سے گرفتار ہونے والے ملزم عارف کو گرفتار کیا گیا تھا، مقتولہ کے ملزم بھائی عارف کو ملتان تھانہ مظفر آباد منتقل کیا گیا تھا، عدالت نے سعودی عرب میں مقیم ملزم عارف کو اشتہاری

قرار دیا تھا۔ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں بھی ملزم عارف کے جرم کا فیصلہ ہونا باقی ہے، ملزم عارف پر قندیل بلوچ کو قتل کرنے پر اعانت کا الزام عائد ہے، ملزم عارف کے خلاف مفتی عبدالقوی کے کہنے پر قندیل بلوچ کو قتل کی ترغیب دینے کا الزام عائد تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قندیل بلوچ قتل کیس: ملزم عارف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاہنستا بستا پھول مرجھا دیا ظالم۔۔۔مذہب کی قربان گاہ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس: ملزم عارف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاہنستا بستا پھول مرجھا دیا ظالم۔۔۔مذہب کی قربان گاہ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-پرانی کتابوں سے 20ڈالر کا نوٹ اور مری ہوئی چھپکلی برآمدپرانی کتابوں میں سوکھے ہوئے پھولوں اور نوٹس کا ملنا کوئی انوکھی بات نہیں لیکن بعض لوگوں کو پرانی کتابوں میں سے اور بھی بہت کچھ ملا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کا دورہ پاکستان لیکن دونوں کی آپس میں پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی اور پھر بات شادی تک کیسے پہنچی؟ دلچسپ کہانی سامنے آگئیلاہور (ویب ڈیسک) تحقیق سے پتہ لگتاہےکہ شہزادی کیٹ،ڈچزآف کیمبرج اپنے خاوندشہزادہ ولیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غریبوں کی نصف تعداد بھارت سمیت صرف 5 ممالک میں موجوداقوام متحدہ کے طے کردہ پائیدار ترقیاتی اہداف میں پہلا ہدف دنیا بھر سے غربت کا خاتمہ ہے تاہم یہ ہدف ابھی بھی اپنی تکمیل سے کوسوں دور ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کیس، 40 دن سے جاری سماعت آج ختم ہونے کا امکاننئی دہلی: چالیس دن سے جاری بابری مسجد کیس کی سماعت بھارتی سپریم کورٹ میں آج ختم ہونے کا امکان ہے۔ Allah Babri Masjid Ka Faisla Muslims k Haq ma Kray ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »