شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کا دورہ پاکستان لیکن دونوں کی آپس میں پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی اور پھر بات شادی تک کیسے پہنچی؟ دلچسپ کہانی سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) تحقیق سے پتہ لگتاہےکہ شہزادی کیٹ،ڈچزآف کیمبرج اپنے خاوندشہزادہ ولیم

ڈیوک آف کیمبرج سےچھ ماہ اوربارہ دن بڑی ہیں۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ ولیم 21جون1982کو پیدا ہوئے تھے جبکہ ان کی اہلیہ کیٹ 9 جنوری 1982 کو دنیا میں آئیں۔ شہزادہ ولیم آرتھرفلپ لوئی کیتھرین الزبتھ میڈلٹن سے سکاٹ لینڈ میں یونی ورسٹی آف سینٹ اینڈریو میں ملے تھے۔ کیتھرین نے 2005میں آرٹ ہسٹری میں ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی جبکہ شہزادہ ولیم نے جیوگرافی میں ایم اے کے ساتھ گریجوایشن کی۔ برطانوی شاہی خاندان میں شہزادہ ولیم کے پاس ہی سب سے بڑی تعلیمی ڈگری ہے۔ شہزادہ ولیم سینڈہرسٹ ملٹری اکیڈمی...

بھی خدمات سرانجام دیں۔ ولیم اورکیٹ میں2007میں علیحدگی ہوئی۔ شہزادے نے مبینہ طورپر کیتھرین کو چھوڑ دیا تھا کیونکہ وہ شادی کیلئے تیار نہیں تھا اور شہزادہ چارلس اپنے بیٹے کی شادی اس طرح نہیں چاہتے تھےجس طرح انھوں نے شہزادی ڈیانا سے کی تھی۔ کچھ ماہ بعد شہزادہ ولیم اور کیتھرین دوبارہ اکٹھے ہوگئے۔ ولیم نے کیٹ کواپنی ماں شہزادی ڈیاناکی ہیرے کی انگوٹھی کےساتھ شادی کیلئے پرپوز کیا جو شہزادہ ہیری کو ان کی موت کے بعد ملی تھی۔ بھائیوں کے درمیان یہ طے پایاتھاکہ جس کی شادی پہلے ہوگی وہ انگوٹھی لے گا۔ اس وقت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد پہنچ گئے - ایکسپریس اردووفاقی وزرا، دفتر خارجہ حکام نے شاہی جوڑے کا استقبال کیا اور جوڑے کا ریڈ کارپٹ پر خیر مقدم کیا گیا Wlcm Most welcome Nice to see you
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد آمدبرطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد آمد Warmly Welcome William Kate Our Lovely Country Pakistan PrinceWilliam KateMiddleton Islamabad RoyalVisitPakistan RoyalFamily RoyalFamily خوش آمدید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کا اسلام آباد میں ماڈل کالج فار گرلز کا دورہ11:01 AM, 15 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم، کیٹ میڈلٹن نے رکشے کی سواری کیشہزادہ ولیم، کیٹ میڈلٹن نے رکشے کی سواری کی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ولیم اوران کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن چترال پہنچ گئےبرطانوی شہزادہ ولیم اوران کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن چترال پہنچ گئےہیں۔ پاکستان کے پانچ رزہ دورے پر آیابرطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن مخصوص پُر کشش ثقافت اور پُر اسرار ماضی رکھنے والی سرزمین
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ولیم اور کیٹ کی مصروفیات کی تصویری جھلکیاںولیم اور کیٹ کی وفاقی دارالحکومت میں دن بھر کی مصروفیات کی تصویری جھلکیاں RoyaltourPakistan royalcouple Where is our first lady -- I can not see who dau for our PM is out of picture this is not fare .....😡
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »