جی ڈی اے کو ووٹ دینے کیلیے ہماری خواتین ووٹرز کو دھمکیاں دی گئیں، بلاول - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی کو اپنے گڑھ لاڑکانہ میں شکست، بلاول کا بیان سامنے آگیا ps11 Larkana

بلاول بھٹو زرداری کی ایک فائل فوٹو جس میں پی ایس 11 سے پی پی کے امیدوار جمیل سومرو پس منظر میں موجود ہیںچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی ایس 11 میں پارٹی کی شکست پر کہا ہے کہ ہمارے ووٹرز کی اکثریت والے خواتین پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ دیر سے ہوئی اور ہمارے امیدوار کو پولنگ اسٹیشنز کے اندر جانے کی اجازت نہیں ملی۔

اپنے بیان میں بلاول نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پولنگ ایجنٹوں کو باہر نکال دیا گیا، پولنگ کا عمل جان بوجھ کر سست کردیا گیا اور دوران پولنگ ہماری خواتین ووٹرز کو ہراساں کیا گیا جب کہ خواتین کو جی ڈی اے کو ووٹ دینے کے لیے دھمکیاں دی گئیں۔ Since morning media was reporting women voters they were threatened them to vote for GDA. Despite our pleas, ECP did not take notice.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Super 👍 is pp n dia Kia Hain is Molak or Sindh ko jaha See jeh bante Rehe Hain usi City ko kahndar banei howa hain

Khusri

بلاوجہ بھٹو کا تو بلد کار ھو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔،🤣😜🤣

Hahaha ki hmy dandli kr ki haraya ghia hahah

خلاٸی_مخلوق

آخر کار ایک عباسی کے ہاتھوں لاڑکانہ میں بھٹو کی موت۔ واقع ہو گئی

کھسیانی بلی کھمبا نوچے

زرداری خون ڈاکو بن سکتا ہے بدتمیز بن سکتا ہے ماں کا قاتل نہیں معلوم کرسکتا اور نہ ہی بھٹو بن سکتا ہے یہ قدرت کا قانون ہے

سبحان اللہ.. بلاول صاحب

Abhi to aur zaleel hona he... abhi to aghaaz he.. insha Allah sab dafaa hon ge Pakistan ki siasat se

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججز نے قواعد توڑتے ہوئے بکر پرائز 2 خواتین کو دے دیا - Literature - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’ہراسگی کا شکار خواتین اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کر سکتی ہیں‘قانونی ماہرین کی مطابق میشا شفیع کی علی ظفر کے خلاف درخواست خارج ہونے سے انھیں کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا کیونکہ یہ قانونی جنگ دو مختلف فورمز پر لڑی جا رہی ہے۔ Hahahahaha 🤣 it’s merely shit 😡 AliZafarsays is innocent 😇 guys and always work for Pakistan in every stage. And truly Patriot 😇😊. AliZafarsays ur are proud of our country 💪🏻 ۔۔اور وہ خواتین جو مردوں کو چھیڑتی ھیں ۔۔خود پنگے لیتی ھیں؟ there should be dedicated courts for these crimes
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بی بی سی کی 100 خواتین کی فہرست میں کون کون شامل ہے؟بی بی سی نے دنیا بھر سے سنہ 2019 کی متاثر کن اور بااثر 100 خواتین کے ناموں کی فہرست شائع کی ہے۔ وینا ملک کا نام تو نہیں ہے نہ اس میں پھر سب ٹھیک ہے کشمیر Great work by BBC
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’ہراس کا شکار خواتین اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کر سکتی ہیں‘قانونی ماہرین کی مطابق میشا شفیع کی علی ظفر کے خلاف درخواست خارج ہونے سے انھیں کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا کیونکہ یہ قانونی جنگ دو مختلف فورمز پر لڑی جا رہی ہے۔ Jb tak apna mood to to thk h jb mood change hoa to harassment good ....🤣 مجھے تو یہ سمجھ نہیں آرہی اس میشا میں ایسا کیا تھا جو علی ظفر جیسا سمارٹ بندہ اسے ہریس کرتا؟ Did her appeal is pending in Court? If no then who they can say this
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کی متاثر کن خواتین میں پاکستانی ،مقبوضہ کشمیر کی سوشل ورکرز بھی شاملwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ نے ترکی کو زوردار جھٹکا دیدیا، کڑی پابندیاںواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ نے شام میں کردوں کے خلاف فوجی کارروائی کرنے پر ترکی پر کڑی America KO bhi jhtaka Lgne LGa ha watch it
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »