قندیل بلوچ قتل کیس: ملزم عارف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان: ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار ہونے والے ملزم عارف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق چند روز قبل سعودی عرب سے گرفتار ہونے والے ملزم عارف کو گرفتار کیا گیا تھا، مقتو

لہ کے ملزم بھائی عارف کو ملتان تھانہ مظفر آباد منتقل کیا گیا تھا، عدالت نے سعودی عرب میں مقیم ملزم عارف کو اشتہاری قرار دیا تھا۔

ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں بھی ملزم عارف کے جرم کا فیصلہ ہونا باقی ہے، ملزم عارف پر قندیل بلوچ کو قتل کرنے پر اعانت کا الزام عائد ہے، ملزم عارف کے خلاف مفتی عبدالقوی کے کہنے پر قندیل بلوچ کو قتل کی ترغیب دینے کا الزام عائد تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہنستا بستا پھول مرجھا دیا ظالم۔۔۔مذہب کی قربان گاہ۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج ویڈیو لیک کیس: ملزم کا جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے کا اعتراف - Pakistan - Dawn Newsدباؤ میں آکر ایک کیس میں کم سزا اور کمزور فیصلہ دیا اور دوسرے کیس میں سزا دینے کے بجائے دباؤ میں آ کر چھوڑ دیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

19 سال جیل کاٹنے والا بے گناہ شخص زرتلافی کی رقم سے ارب پتی ہوگیا - ایکسپریس اردوعدالت نے 19 سال بعد بے گناہ ثابت ہونے پر عمر قید کے ملزم کو رہا کرنے اور زر تلافی ادا کرنے کا حکم دیا لیکن یہ اُسکی عمرِ گذشتہ کو کسی صورت واپس نہیں لا سکتے! اور پاکستان میں ایسا ہو تو ایک دھیلا بھی نہیں ملتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چترال میں مسافر کوچ کو ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق ہونے والے 6 افراد کو دریا سے نکال دیا گیا ہے، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیراگون کیس میں خواجہ برادران کی بریت کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوعدالت نے خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اکتوبر تک توسیع کردی Shaikh Chili Nafsityi Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me sahad rafeeq sai relwy k liye شاہدآفریدی ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے، شاندار اعلان کردیا Appeal rejected 🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسپین: علیحدگی کی تحریک چلانے پر کیتالونیا کے 9 رہنماؤں کو سزا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایل او سی پر اشتعال انگیزی،بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبیایل او سی پر اشتعال انگیزی،بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی Pakistan LOC CeasefireViolation ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »