قصور: بار ممبر کے قتل اور دہشتگردی میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم نصراللہ عرف سولا نے 2020 میں بار ممبر اقبال گجر کو دو ساتھیوں سمیت قتل کیا تھا

قصور اور لاہور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خطرناک اشتہاری نصر اللہ عرف سولا کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان کےمطابق نصراللہ نے 2020 میں بار ممبر اقبال گجر کو دو ساتھیوں سمیت قتل کیا تھا، نصراللہ ضلع قصور سمیت لاہور اور شرقپور کے علاقوں میں سنگین وارداتوں میں ملوث تھا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم پر ایک درجن سنگین مقدمات تھے، تھانہ بی ڈویژن پولیس نے نصراللہ کو حراست میں لیکر مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ بار کونسل کا ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار -کراچی: سندھ بار کونسل نے ہائیکورٹ میں ججز کی آسامیوں پر تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق ممبر جوڈیشل کمیشن حیدر امام ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا ہے، جس میں سندھ بار کونسل […] PTI_ARY_Nexus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وینا ملک نے ایک بار پھر عدالت پہنچ گئیںکراچی میں اداکارہ وینا ملک نے جہیز کے سامان اور تحائف کی واپسی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے پہلی بار گن سیفٹی بل منظور کرلیاغیرملکی میڈیا کے مطابق  امریکی سینیٹ  گن سیفٹی بل کی حمایت میں 65 اور مخالفت میں 33 ووٹ پڑے ۔ ری پبلکن کے 15 ارکان نے بھی بل کی حمایت میں ووٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، مطلوب ملزم ساجد میر گرفتارایف آئی اے مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کرلیا اور ملزم ساجد میر 2008 میں ممبئی حملوں کے بعد سے لاپتا تھا ایف اے ٹی ایف کے لیے بھارت کی ساری شرایط پوری کی جا رہی ہیں ریاست کے چہیتے مزہبی شدت پسند دہشت گردی کی منی لانڈرنگ کے سلسلے میں پکڑے جا رہے ہیں کیونکہ سیاسی منی لانڈرنگ کینگ سے بھارت خوش ہے اسلیئے یہ گینگ ملک پر مسلط ہے ہاہاہاہاہاہاہاہا باقی سب ٹھیک ہو گیا لگتا اس ملک میں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیٹا پیدا نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو زخمی اور ایک بیٹی کو قتل کردیاواقعے کے بعد ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے: پولیس اس حرامی کی پیدائش پر لعنت ZaaLim tha Bc اتنی شدید جاہلیت تو پروردگار کی سزا ھوتی ھے، یا اللہ مجھے جاہلوں سے بچا۰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، مفرور ملزم گرفتاروفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے ممبئی حملوں میں ملوث مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کرلیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »