قصور میں ٹیوب ویل میں زہریلی گیس سے تین افراد دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوگئے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قصور: نواحی علاقے میں کنویں میں ٹیوب ویل کی موٹر ٹھیک کرتے ہوئے زہریلی گیس سے تین افراد موقع پر جاں بحق ایک بے ہوش ،متاثرہ شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ گنڈاسنگھ کے علاقہ چھانٹ میں ٹیوب ویل کی موٹ

ر ٹھیک کرنے کیلئے امین کنویں میں اترا تو زہریلی گیس کے باعث گر گیا جس کو بچانے کیلئے عرفان اور آصف نے بھی چھلانگیں لگا دیں تینوں موقع پر ناں بحق ہوگئے۔

خالد نامی شخص کوبے ہوشی کی حالت میں موقع پر موجود افراد نے رسے کی مدد سے نکل لیا ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیوں نے موقع پر پہنچ کو خالد کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قصور:دریائےستلج میں پانی کی سطح بلند ، لوگوں کی نقل مکانی شروعقصور :قصور کے مضافات سے گزرنے والے دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہو رہی ہے،جس کے باعث لوگوں نے نقل مکانی شروع کر دی ۔ قصور کے مضافاتی دیہاتوں میں چاول اور مکئی کی فصلیں کیا تیار ہوئیں کہ سیلاب نے انہیں آ گھیرا،دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہدریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہ Read News RiverSutlej SutlejRiver GandaSingh OverWater pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، شاہ لطیف ٹاؤن میں 2 بہنیں نالے میں گر کر جاں بحقکراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں 2 بہنیں نالے میں گر کر زندگی کی بازی ہار گئیں، جاں بحق بچیوں میں 14 سال کی سلمیٰ اور 9 سالہ عاصمہ شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سول سروس میں اصلاحات متعارف کرانے کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایتوزیراعظم کی سول سروس میں اصلاحات متعارف کرانے کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایت Read News PMImranKhan CivilServices Introduce PTIofficial MoIB_Official pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ،ضلع وسطی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شاملکراچی ،ضلع وسطی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شامل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا سترہواں روز، وادی میں رابطے کے تمام ذرائع منقطعمقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا سترہواں روز،وادی میں رابطے کے تمام ذرائع منقطع OccupiedKashmir Curfew Continues Kashmir PMOIndia ReutersIndia UN UN_Radio UN_News_Centre Kashmir ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »