مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا سترہواں روز، وادی میں رابطے کے تمام ذرائع منقطع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا سترہواں روز،وادی میں رابطے کے تمام ذرائع منقطع OccupiedKashmir Curfew Continues Kashmir PMOIndia ReutersIndia UN UN_Radio UN_News_Centre Kashmir ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر جاری کرفیو کو آج سترہواں روز ہے۔ دنیا کو دکھانے کے لیے قابض بھارت کے اوچھے ہتھکنڈے بھی جاری ہیں، بچوں کو زبردستی اسکول بھیجنے کے لیے والدین پر دباؤ ڈالا جارہا ہے۔کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہزاروں افراد نے سرینگر میں احتجاج بھی کیا۔ دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ کھانے پینے کی اشیا اور دواؤں کی بھی قلت پیدا ہوگئی ہے۔

مقبوضہ وادی میں موبائل، انٹرنیٹ، لینڈ لائن اور ٹی وی نشریات بند ہیں۔ سری نگر میں آدھی رات کو بھارتی فوج نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر مزید 30 افراد گرفتار کرلیے۔یاد رہے کہ 5 اگست کو بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آرٹیکل 370 ختم کرنے کا بل بھارتی پارلیمنٹ میں پیش کیا تھا۔ بل کی تجاویز کے تحت غیر مقامی افراد مقبوضہ کشمیر میں سرکاری نوکریاں حاصل کرسکیں گے اور 370 ختم ہونے سے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بھی ختم ہوجائے...

بعد ازاں بھارتی صدر نے آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دیے اور گورنر کا عہدہ ختم کر کے اختیارات کونسل آف منسٹرز کو دے دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر میں کرفیو کا 15 واں دن: جنت نظیر خطے میں جہنم دہکنے لگاسری نگر: مقبوضہ وادی کشمیر میں گزشتہ 15 روز سے جاری کرفیو نے وہاں آباد افراد کی زندگی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 16 ویں روز بھی بدستور کرفیو نافذ، مظاہرین کا احتجاج جاری12:46 PM, 20 Aug, 2019, بین الاقوامی, سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کو لگائے گئے کرفیو کو 16 روز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 16واں روز، مظاہرے اور گرفتاریاں جاری - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر :کرفیو کا سولہواں دن، سری نگر میں 30 گرفتارمقبوضہ کشمیر :کرفیو کا سولہواں دن، سری نگر میں 30 گرفتار ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 16 ویں روز بھی بدستور کرفیو نافذمقبوضہ کشمیر میں 16 ویں روز بھی بدستور کرفیو نافذ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کا آغاز ہو چکا ہے، صدر آزاد کشمیر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »