ePaper News Aug 21, 2019, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اختیارات کا غلط استعمال: آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کو عمر قید کی توثیق کردی QamarJavedBajwa ServiceMajor ISPR FieldGeneralCourtMarshal OfficialDGISPR peaceforchange pid_gov MoIB_Official

اسلام آباد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حاضر سروس میجر کی عمر قید کی سزا کی توثیق کر دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حاضر سروس میجر پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام تھا۔ فوجی عدالت نے میجر کو جرم کا مرتکب

قرار دیا اور عمرقید کی سزا سناتے ہوئے جیل بھیج دیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے عمر قید کی سزا کی توثیق بھی کر دی ہے۔ میجر کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل ہوا تھا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ فوج کا احتسابی نظام مضبوط ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 7,سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز بھی قومی ٹیم کی کوچنگ کے خواہشمند‘ درخواست دیدی FormerAustralianCricketer DeanJones NationalCricketTeam Coaching TheRealPCBMedia ProfDeano
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 3,رومانیہ : نفسیاتی ہسپتال میں مریض کا حملہ، 4افراد ہلاک Romania PsychiatricHospital PatientAttack Peolple Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 3,یورپی یونین ہانگ کانگ معاملہ میں مداخلت بند کرے: چین China EuropeanUnion HongKong Interference
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 20, 2019, لاہور, Page 8,دبئی کا شہری وعدہ معاف گواہ بن گیا‘ زرداری‘ فریال کے ریمانڈ میں 5 ستمبر تک توسیع AsifAliZardari FaryalTalpur JudicialRemand AClass Extension pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 20, 2019, لاہور, Page 1,ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے چوکس ، کسی بھی ضلع کا دورہ کرونگا: عثمان بزدار UsmanBuzdar Visit RiverSutlej DGPDMA CommunityDevelopmentProgram UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 20, 2019, لاہور, Page 3,افغانستان: یوم آزادی پر 10 بم دھماکے‘ 66 افراد زخمی Afghanistan IndependenceDay BombBlast People Killed Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »