ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 3,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رومانیہ : نفسیاتی ہسپتال میں مریض کا حملہ، 4افراد ہلاک Romania PsychiatricHospital PatientAttack Peolple Killed

بچریسٹرومانیہ کے حکام کے مطابق ایک ذہنی امراض کے ہسپتال میں داخل ہونے والے مریض نے سیال ادویات کی منتقلی کے سٹینڈ سے وار کر کے کم از کم چار مریضوں کو ہلاک اور دیگر نو کو زخمی کر دیا ہے۔

زخمیوں میں سے دو کومے میں ہیں۔ ہلاک ہونے والے چاروں مریضوں کے سر پر وار کیے گئے تھے۔ حکام کے مطابق مبینہ حملہ آور کی عمر اڑتیس برس ہے اور اْس نے خود کو ذہنی بیمار قرار دے کر ہسپتال داخل کروایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 1,کنٹرول لائن: بھارتی فائرنگ‘ گولہ باری‘ 2 شہری شہید: جوابی کارروائی‘ 2 انڈین فوجی ہلاک‘ کئی زخمی LOC IndianArmyFiring Shelling Citizen Martyred pid_gov MoIB_Official peaceforchange OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 1,دنیا فاشسٹ مودی حکومت کے ہاتھ میں موجود ایٹمی ہتھیاروں کا سوچے: عمران ImranKhan ModiGovt IndiaOccupiedKashmir UN SMQureshi ModiKillingKashmiris ImranKhanPTI SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 1,وزیراعلیٰ کا مانگا منڈی میں شجر کاری مہم کا افتتاح‘ پارک کشمیر سے منسوب کرنیکا اعلان UsmanBuzdar PlantingScheme PlantForPakistanDay UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 1,عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر توجہ دے: راجہ فاروق حیدر RajaFarooqHaider UN IndiaOccupiedKashmir Curfew LockDown LOCFiring ModiKillingKashmiris USCongress pid_gov MoIB_Official UN UN_News_Centre congressdotgov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 1,کشمیریوں اور بھارت میں خلیج بڑھے گی‘ وسیع پیمانے پر تشدد کا خدشہ ہے: امریکی میڈیا America KashmirIssue IndiaOccupiedKashmir Article370 UN ModiKillingKashmiris UN_News_Centre UN PMOIndia pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 1,سعودی عرب: یمنی حوثیوں کا گیس پلانٹ پر ڈرون حملہ‘ آگ لگ گئی SaudiArabia YemeniBasins GasPlant DroneAttack Fire
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »