ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 3,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران دنیا بھر میں سب سے زیادہ سزائے موت دینے والے ممالک میں شامل ہے :ـاقوام متحدہ Iran UN Prisoners DeathPenalty UN_News_Centre UN

نیویارک ایران میں سال 2017 میں منشیات سے متعلق جرائم کے سلسلے میں سزائے موت کی تعداد 231 تھی جو 2018 میں کم از کم 24 تک آ گئی۔تفصیلات کے مطابق ایران میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے ذمے دار جاوید رحمن کا کہنا ہے کہ ایران میں گذشتہ برس آزادی اظہار کے حق پر قدغن اور شخصی آزادی اور منصفانہ عدالتی کارروائی کے حوالے سے خلاف ورزیوں میں اضافہ دیکھا گیا، اس دوران بالغ افراد اور بچوں کے خلاف سزائے موت پر عمل کی 253 کارروائیاں رپورٹ کی گئیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقسیم کی گئی رپورٹ میں...

امر پر تشویش کا اظہار کیا کہ ایران میں 80 سے زیادہ جرائم ہیں جن کی سزا موت ہے جب کہ ان میں کئی جرائم ایسے ہیں جو شہری اور سیاسی حقوق سے متعلق بین الاقوامی میثاق کی رو سے خطرناک جرائم شمار نہیں ہوتے ہیں۔اقوام متحدہ کے ذمے دار کے مطابق اپریل 2018 میں ایران میں جن سات قصوروار کم عمر بچوں کو سزائے موت دی گئی ان میں دو کی عمر 17 برس تھی۔ ان پر عصمت دری اور چوری کے الزام عائد کیے گئے تھے اور اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ دونوں کم عمر افراد کو تشدد کے ذریعے اعتراف جرم پر مجبور کیا گیا۔جاوید رحمن نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘نیب نے 19 ماہ میں 30 ارب روپے کی ریکارڈ وصولی کی’چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نےکہاہے کہ میگا کرپشن کے وائٹ کالر مقدمات نیب کی اولین ترجیح ہے۔بدعنوان عناصر کےساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا۔ نیب نے 19 ماہ میں 30 ارب روپے کی ریکارڈ وصولی کی۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کی صدارت میں نیب ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں نیب کی کارکردگی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Six killed, 19 injured in car bomb blast in Upper Dir - 92 News HD PlusUPPER DIR (92 News) – At least six people were killed and 19 others wounded after a remote-controlled explosive device planted in a car exploded in Gamadand area of Upper Dir, local authorities said Sunday. According to the district police officer chief Mian Naseeb Jan, the time device was blown up through a remote-control when … Read More
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 1,کنٹرول لائن: بھارتی فائرنگ‘ گولہ باری‘ 2 شہری شہید: جوابی کارروائی‘ 2 انڈین فوجی ہلاک‘ کئی زخمی LOC IndianArmyFiring Shelling Citizen Martyred pid_gov MoIB_Official peaceforchange OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 1,دنیا فاشسٹ مودی حکومت کے ہاتھ میں موجود ایٹمی ہتھیاروں کا سوچے: عمران ImranKhan ModiGovt IndiaOccupiedKashmir UN SMQureshi ModiKillingKashmiris ImranKhanPTI SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 1,وزیراعلیٰ کا مانگا منڈی میں شجر کاری مہم کا افتتاح‘ پارک کشمیر سے منسوب کرنیکا اعلان UsmanBuzdar PlantingScheme PlantForPakistanDay UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 1,عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر توجہ دے: راجہ فاروق حیدر RajaFarooqHaider UN IndiaOccupiedKashmir Curfew LockDown LOCFiring ModiKillingKashmiris USCongress pid_gov MoIB_Official UN UN_News_Centre congressdotgov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »