قانون شکنی پر قانون حرکت میں آئے گا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی وارننگ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ افراتفری کی سیاست ملک وقوم کے مفاد میں نہیں، قانون شکنی ہوگی تو قانون حرکت میں بھی آئے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ کشمیر کی صورتحال کے پیش نظر احتجاج کی سیاست کسی صورت مناسب نہیں، ملک دشمن احتجاج کی آڑ لے کر فائدہ اٹھانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وطن عزیز کی ترقی کیلئے ہر ایک کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا۔ سب کا احترام کرتے ہیں، مگر کسی کو عوام کے جان ومال سے کھیلنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لئے کمیٹی بنائی گئی ہے، اگر مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو مارچ شرکا کو جانے سے روکا جائے گا۔

ادھر مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ روکنے کیلئے پنجاب پولیس نے اپنی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ اے آئی جی آپریشنز نے تمام اضلاع میں اضافی نفری بھجوانے کا حکم دیدیا ہے جبکہ لاہور، اٹک اور راولپنڈی میں زیادہ اہلکار تعینات کرنے کا پلان بھی زیر غور ہے۔ راولپنڈی میں احتجاج سے نمٹنے کیلئے پولیس جوانوں کی ٹریننگ شروع کر دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

👎

مولا جٹ ا گیا جے

Punjab ma daku raj tu ap sy control ho nhe raha janab cm punjab murdar sab

Hahhahah acha jock ha

انہوں نے جانہ ہی نہيں ہے اگر يہ ايک بار آگہۓ ۔ان کی مارچ پر دفعہ 420 لگا کر پابندی لگای جاۓ اسلام آباد پاکستان کا درولحکومت ہے ڈيزل خانہ نہي

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دیوانی مقدمات کو بیک وقت دو بینچز میں سنا جائے گا: وفاقی وزیر قانونGreat man جج جس دن اسپاٹ انسپکشن کے لیے جائے گا اس دن کے باقی کیسز کا اللّٰه ہی حافظ کیا راستہ نکالا ھے ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | دفتر خارجہ حرکت میں آگیا، بڑی خبرAurat azad hai, lakin itni azadi ? بالآخرتبدیلی دفترخارجہ کے میٹنگ روم کے اندر تک داخل ہو ہی گئی Lagta hy aaneey waley Waqt. Mai. India bhi isii tarhaa Pakistan aay gaa aur pata baad mai chally gaa
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قانون میں قتل کے مقدمے میں جھوٹی گواہی کی سزا عمر قید ہے، جھوٹے گواہوں کو نہیں چھوڑیں گے، سپریم کورٹ کے قتل کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرگودھامیں چھریوں کے وار سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لبنان میں جاری مظاہروں میں شدت، حکومت وقت کو بڑا نقصان اٹھانا پڑگیا، بڑا دھچکابیروت(ویب ڈیسک) لبنان میں 3 دنوں سے جاری احتجاجی مظاہروں کی شدت کو محسوس کرتے ہوئے 4 وزرا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 زخمیکراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 زخمی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں ہونے والے مظاہروں میں کتنی یکسانیت؟لبنان سے لے کر سپین اور چلی تک میں حالیہ ہفتوں میں ہونے والے عوامی مظاہرے وجوہات، طریقے اور اہداف میں مختلف ہیں لیکن ان میں بعض یکساں چیزیں ہیں جو ان کو آپس میں جوڑتی ہیں۔ why u not seen kashmir which curfew reach to 79 days. now day in world the most worst position in Kashmir but u not so as u reports other فرانس اور تیونس کو نا بھولیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »