دیوانی مقدمات کو بیک وقت دو بینچز میں سنا جائے گا: وفاقی وزیر قانون

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ دیوانی مقدمات میں تاخیر کے معاملات کو ختم کرنا ہے، جج کے سپاٹ انسپکشن کے لیے بھی قانون میں ترمیم کی ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ’’دنیا کامران خان ک

یساتھ‘‘ سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی کی رپورٹ کی بجائے جج خود جا کر سپاٹ دیکھے گا تو شفافیت یقینی ہو گی، جج کو علم ہو گا کہ اپیلوں میں ہر طرح کی چیز چیک کی جاسکتی ہے۔

محمد فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ سول پروسیجر کوڈ میں ترمیم کی منظوری دی گئی ہے، دیوانی مقدمات کو بیک وقت دو بینچز میں سنا جائے گا، ایک عدالت سے اگر حکم امتناعی ہوجائے تو دوسرا بینچ کیس سنتا رہے گا۔ وفاقی وزیر قانون کا مزید کہنا تھا کہ نادرا کو بااختیار بنارہے ہیں، بزنس مین کو تحفظ کے معاملے میں تھوڑا وقت لگے گا، نیب ترامیم کیلئے آرڈیننس کے بجائے قانون سازی چاہتے ہیں، کوشش ہے قانون سازی کیلئے اپوزیشن مان جائے اپوزیشن 25 سے 30 چیزوں میں ترامیم چاہتی ہے، نیب کو غیر فعال نہیں کرنا نہیں چاہتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

.ITS GOOD FOR SPEEDY JUSTICE IN CIVIL SUITS/CASES BUT QUESTION ARISES THAT COORDINATION IN THESE HEARING TWO BENCHES MAYEXIST?

Munafiq aur Shaitan......

کیا راستہ نکالا ھے ؟

جج جس دن اسپاٹ انسپکشن کے لیے جائے گا اس دن کے باقی کیسز کا اللّٰه ہی حافظ

Great man

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی اسٹریٹ کرائمز، شہری مقدمات ہی درج نہیں کراتے، پولیسکراچی اسٹریٹ کرائمز، شہری مقدمات ہی درج نہیں کراتے، پولیس تفصيلات جانئے: DailyJang یا پھر یہ مقدمے نہیں درج کرتے۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے میں انقلابی قدم اٹھانے جا رہے ہیں، شیخ رشیداسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ریلوے میں انقلابی قدم اٹھانے جا رہے ہیں، ریلوے کے تمام ملازمین کے گریڈ کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔ Kindly aik news chala den gy channel py اللہ کرے، انشا۶اللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جھوٹے گواہوں نے نظام عدل کو خراب کردیا، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے قتل کیس میں دو گواہوں کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے طلب کرلیا Please include Lawyers who bring these witnesses and present in front of the courts and the judges who see these witnesses in multiple cases knowin that they are paid witnesses 75 سالوں کے بعد پتہ چلا Abb tu jhootey gawah bhee nahin miltey iss liye NAB mulzamon mein kissi ko wada muaaf gawah banna laita hai.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صوبائی حکومت نےمختصرمدت میں متعددنئےقوانین متعارف کرائےہیں:وزیرا علیٰ پنجابصوبائی حکومت نےمختصرمدت میں متعددنئےقوانین متعارف کرائےہیں:وزیرا علیٰ پنجاب UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial ایل میرا۔ پولیس کی غنڈہ گردی تو ختم کر نہیں سکے جناب ابھی تک۔ UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial This seems to be a FAKE account because Waqt News TV channel had been closed long time ago.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کاتعمیراتی کام آخری مراحل میں ہے ،9نومبر کو افتتاح کیا جائے گا، وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرتارپور راہداری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مفاد عامہ کے 8قوانین کی منظوری ، تیز ترین انصاف کاحصول یقینی بنایا جائیگا ، وزیر قانوناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »