لبنان میں جاری مظاہروں میں شدت، حکومت وقت کو بڑا نقصان اٹھانا پڑگیا، بڑا دھچکا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیروت(ویب ڈیسک) لبنان میں 3 دنوں سے جاری احتجاجی مظاہروں کی شدت کو محسوس کرتے ہوئے 4 وزرا

نے مستعفی اور ایک اتحادی جماعت نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بیروت اور طرابلس سمیت لبنان کی تمام ہی بڑے شہروں کی مرکزی شاہراہیں احتجاجی مظاہرین سے بھری ہوئی ہیں، یہ مظاہرین تین دن سے سڑکوں پر موجود ہیں جب کہ حکومت مخالف احتجاج نے پ±رتشدد مظاہروں کی صورت اختیار کرلی ہے، توڑ پھوڑ جلاﺅ گھیراﺅ اور پولیس سے جھڑپوں کے باعث سڑکیں میدانِ جنگ کا منظر پیش کر رہی ہیں۔حکومت مخالف مظاہروں کو عوامی حمایت ملنے کے بعد اتحادیوں کے سہارے کھڑی سعد حریری کی حکومت...

جب کہ ’لبنانی فورس پارٹی‘ کے 4 وزرا نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعظم سعد حریری نے اپنے اتحادیوں کو منانے کی کوششوں کا آغاز کرتے ہوئے ایک ’ریفارم پیکیج‘ کا اعلان کیا ہے جس میں قیمتوں اور نرخوں میں کمی کا عندیہ دیا گیا ہے جو کہ مظاہرین کا درینہ مطالبہ بھی ہے تاہم مظاہرین کی جانب سے پختہ یقین دہانی اور چند فوری قدامات تک احتجاج ختم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سعد حریری نے دوسری بار وزارت عظمیٰ کا قلمدان اگست 2016 میں سنبھالا تھا جب کہ اس سے قبل وہ 2009 سے 2011 تک بھی وزیراعظم کے عہدے پر فائز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان میں حکومت مخالف مظاہروں پر4 وزرا نے استعفیٰ دیدیا - ایکسپریس اردولبنان میں محصولات اور نرخوں میں اضافے پر سعد حریری کی حکومت کے خلاف 3 دن سے پُر تشدد احتجاج جاری ہے ان کے ہاں بھی آسٹیریٹی لگائی گئی ہے❗
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چلی:احتجاجی مظاہروں کے دوران گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی،5 افرادہلاکچلی:احتجاجی مظاہروں کے دوران گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی،5 افرادہلاک Read News Chile Protest Factory CaughtFire Injured Killed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مہاراشٹر، ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ جاریمہاراشٹر، ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست مہاراشٹر اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاریحقیقی جمہوریت... ہماری طرح بندوق کے سائے تلے تو ووٹنگ نہیں ہوتی نا...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قطر ،بحرین اورمتحدہ عرب امارات کے شیوخ کو سندھ میں شکار کیلئے پرمٹ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت خارجہ نے قطر ،بحرین اورمتحدہ عرب امارات کے شیوخ Very Good 💐 Aalam e Islam ko Aik guldasta ke manind hona chahiay . Arab Shaiokh Pakistanion ko nokrian oor tail detay hain . Pakistanion ko bhe un k Mulk main Shikar par atraz nahi karn chahiay . Mulk ko zar e mubadla milta hai . Pakistan main tarakiati kam karatay hain . W
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کپتان کی تبدیلی ، سرفراز کی اہلیہ ان کی ہمت بڑھانے میدان میں آگئیں، پیغام جاری کردیاکراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »