قانون میں قتل کے مقدمے میں جھوٹی گواہی کی سزا عمر قید ہے، جھوٹے گواہوں کو نہیں چھوڑیں گے، سپریم کورٹ کے قتل کیس میں ریمارکس

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرگودھامیں چھریوں کے وار سے

قتل سے متعلق کیس میں جھوٹی گواہی کی بنا پر ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا،عدالت نے کیس کے دونوں جھوٹے گواہوں کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 28 اکتوبر کو طلب کرلیا،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ قانون میں قتل کے مقدمے میں جھوٹی گواہی کی سزا عمر قید ہے، جھوٹے گواہوں کو نہیں چھوڑیں گے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کا سروسز ہسپتال میں طبی معائنہ جاری ،خون پتلا کرنے والی دوائی روک دی گئی

تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں چھریوں کے وار سے قتل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جھوٹے گواہوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ قانون میں قتل کے مقدمے میں جھوٹی گواہی کی سزا عمر قید ہے،جھوٹے گواہوں کو نہیں چھوڑیں گے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ جھوٹے گواہوں نے نظام عدل کو خراب کر دیا ہے،گواہان نے عدالت کو گمراہ کیا،دونوں گواہان موقع پر موجود نہیں تھے،گواہان کو خود سے...

عدالت نے جھوٹی گواہی کی بنا پر ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا،سپریم کورٹ نے کیس کے دونوں جھوٹے گواہوں کو نوٹسز جاری کردیئے،جھوٹی گواہی کی بنا پر ظفر عباس اور مقصود حسین کو 28 اکتوبر کو طلب کر لیاگیا،عدالت نے کہا کہ ڈسٹرکٹ پولیس افسرسرگودھا دونوں گواہوں کے ساتھ 28 اکتوبر کو پیش ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قتل کے مقدمے میں پولیس کو رکن صوبائی اسمبلی کی تلاشصوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان میں پولیس رکن صوبائی اسمبلی مفتی عبیدالرحمن کو تلاش کر رہی ہے جو محکمہ تعلیم کے ضلعی افسر نواب علی کے قتل کے کیس میں پولیس کو مطلوب ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فرعونوں کے زمانے کے 30 تابوتوں میں سے کیا نکلا؟مصر کے شہر الاقصر میں کھدائی کے دوران فرعونوں کے زمانے کے 30 تابوت دریافت ہوئے ہیں۔ ان تابوتوں میں موجود جن افراد کی باقیات ہیں ان کا تعلق کن خاندانوں سے تھا، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔ انڈین کنٹرول کشمیرکا رونارونے والے مظفرآباد میں لاٹھیاں برسا کر 2 ادمیوں کا قتل اور سیکڑوں زخمی کرواگے دونوں کشمیریوں کے قاتل ہیں 👍 بھٹو؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بہاولپور: لڑکی کے اغوا، ریپ کے مقدمے میں ڈاکٹرز اور ٹیچرز نامزد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بہاولپور: لڑکی کے اغوا، ریپ کے مقدمے میں ڈاکٹرز اور ٹیچرز نامزد - Pakistan - Dawn NewsZRA IMRAN SB KO TIME MILY GA TN INSF HN GA JNAB MINTR ENJOY KR RHY HAIN UN KO KIA PTA MULK M KI CHL RHA HAI Asiy teacher ko road pa khahra kr k goli ka oder dia jay shrm nh ati un ko ek teacher hn k yeh km kry doctor sb ko tn kch na khao yeh bachry shirf hain laant hai in pa!!!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ’’ڈیزل‘‘کے ذکر پر دلچسپ صورتحال،اپوزیشن کا واک آئوٹwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمیایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی AsianOilMarket Singapore CrudeOil Price Decrease Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »