قاسم سلیمانی کے قتل میں اسرائیل ملوث تھا، سابق اسرائیلی انٹیلی جنس چیف کا اعتراف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حملے کے بعد سے پہلی بار کسی سرکاری عہدیدار نے جنرل سلیمانی کے قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا بتایا ہے

اپنے حالیہ انٹرویو میں اسرائیل کے سابق ملٹری انٹیلی جنس چیف میجر جنرل تامیر ہیمان کا کہنا تھاکہ جنرل سلیمانی کا قتل میرے دور کی نمایاں کامیابیوں میں سے ایک کامیابی تھی۔ خیال رہے کہ رواں سال قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایران اور اسرائیل نے ایک دوسرے کے خلاف دھمکی آمیر بیان دیے تھے۔.

اپنے حالیہ انٹرویو میں اسرائیل کے سابق ملٹری انٹیلی جنس چیف میجر جنرل تامیر ہیمان کا کہنا تھاکہ جنرل سلیمانی کا قتل میرے دور کی نمایاں کامیابیوں میں سے ایک کامیابی تھی۔ خیال رہے کہ رواں سال قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایران اور اسرائیل نے ایک دوسرے کے خلاف دھمکی آمیر بیان دیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسی طرح بٹے رہو فرقہ جات میں ۔ ۔ ۔ کر لو انصاف فیر

اسرائیل نے کوئی تو اچھا کام کیا

Ya to sb ko pta hy koi nai bat hy to btao🤭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں 64 میں سے 44 نشستوں کے غیر سرکاری نتائج آگئےپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز ہونے والے بلدیاتی الیکشن  کے پہلے مرحلے میں  مجموعی طور پر 64 نشستوں میں سے اب تک کپتان کے دور میں جس تیزی کے ساتھ ملک اوپر جارہا ہے مجھے ڈر ہے کہ کہیں نظام شمسی سے باہر ہی نہ نکل جائے😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں اومی کرون کے پھیلاو میں تیزی‘ یورپ میں پانچویں ویکسین منظورامریکہ کی کچھ ریاستوں میں نئے کیسز میں سے 90 فیصد اومی کرون ویریئنٹ کے ہیں   امریکہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون ویریئنٹ کے پھیلاو میں بہت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں PTI نے غلطیاں کیں: وزیرِ اعظم عمران خانوزیرِ اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں اور ان کا خمیازہ بھگتا۔ Today there will be a Twitter trend of Students of Ex-FATA and Balochistan....plzzzz all the student councils, progressive students and students of other platforms are requested to participate in this Twitter trend.... Timming:6am to 10pm. RestoreHECmedicalseats (Wrong candidate selection was a major cause.) جو بندہ دو تین سو بندوں کی سلیکشن صحیح نہیں کر سکتا۔ وہ بائیس کروڑ عوام کے لئے فیصلے کیسے صحیح کر سکتا ہے۔؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی کے وار جاری، محکمہ صحت کی رپورٹ میں اہم انکشاف -محکمہ صحت سندھ نے ڈینگی کیسز کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں جس کے مطابق پورے شہر کراچی میں مجموعی طور پر18کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میانمار فوج کے ہاتھوں 40 شہریوں کے قتل عام کا انکشاف - ایکسپریس اردوجولائی میں ضلع سگائینگ کے کانی ٹاؤن شپ میں 4 مختلف واقعات میں میانمار کی فوج نے شہریوں کا قتل عام کیا، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے پی کے الیکشن ۔۔انتخابی نشانات کے طور پر اصلی موٹرسائیکل اور ٹرالی ۔ویڈیو شیئراس ویڈیو کو ایک صارف نے شیئر کرکے لکھا کہ ’’بلدیاتی انتخابات کے امیدوار اپنے اپنے انتخابی نشان لٹکا کر تشہیر کررہے ہیں… یہ طریقہ پہلی بار دیکھا ہے۔‘
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »