850CC تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز، نئی آٹو پالیسی کابینہ سے منظور

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

850CC تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز، نئی آٹو پالیسی کابینہ سے منظور

وفاقی کابینہ نے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دے دی جس میں 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

نئی پانچ سالہ 26- 2021 آٹو پالیسی وفاقی کابینہ میں پیش کی گئی جس میں 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ، ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی ختم کرنے، مقامی طور پر تیار کردہ گاڑیوں پر ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے اور کار ساز کمپنیوں کو 2026 تک 10 فیصد برآمدات کا ہدف دینے کی تجاویز شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق نئی آٹو پالیسی میں چھوٹی گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس بھی ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ٹیکس چھوٹ کا اطلاق چھوٹی درآمدی گاڑیوں پر بھی کرنے کی تجویز...

ذرائع کے مطابق درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ پر ہر سال نظر ثانی کی جائے گی۔ نئی آٹو پالیسی کے تحت کار ساز کمپنیوں کو 2026 تک 10 فیصد برآمدات کا ہدف دینے کی تجویز ہے ۔ کار ساز کمپنیوں کیلئے آئندہ سال میں 2 فیصد، 2024 میں 4 فیصد اور 2025 میں7 فیصد گاڑیاں برآمد کرنے کا ہدف تجویز کیا گیا ہے۔گاڑیوں اور اسپیئر پارٹس کی برآمدات بڑھانے کیلئے اقدامات بھی تجویز کیے گئے ہیں۔

گاڑیوں اور اسپیئر پارٹس کی برآمدات کے لیے ٹیکس مراعات اور وزارت تجارت کو بیرون ممالک کے ساتھ مذاکرات کی ذمہ داری دینے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کی مریم نواز کی اپیل پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظورنیب کی مریم نواز کی اپیل پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور AccountabilityCourt NAB PMLN MaryamNawaz AvenfieldVerdict MaryamNSharif pmln_org SpoxPMLN MoIB_Official ShazadAkbar fawadchaudhry MaryamNSharif pmln_org SpoxPMLN MoIB_Official ShazadAkbar fawadchaudhry ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے سرکاری Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانس کی خاتون اول پیدائشی مرد تھیں، سوشل میڈیا پر دعوؤں کی بھرمارفرانس کے صدر ایمانوئیل میغوں اپنی اہلیہ کیخلاف انٹرنیٹ پر جاری مہم سے نالاں نظر آتے ہیں، سوشل میڈیا پر یہ دعوے کیے جا رہے ہیں کہ بریجیٹ میری کلاڈ پیدائشی طور پر مرد تھیں، ان کا سابقہ نام ژان مائیکل تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بندر بمقابلہ کتے: بندروں کی انتقامی کارروائیوں پر میمز کی بھرماربندر بمقابلہ کتے: بندروں کی انتقامی کارروائیوں پر میمز کی بھرمار ARYNewsUrdu MonkeyVsDoge
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم 'نو وے ہوم' کی باکس آفس پر دھوماسپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم ‘نو وے ہوم’ کی باکس آفس پر دھوم ARYNewsUrdu SpiderMan SpiderManNowWayHome Can it give a tough time to Avengers Endgame ? I wouldn't be surprised.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی: سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب آج شوکت ترین کی کامیابی یقینی11:58 PM, 19 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, پشاور : خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کے لئے پولنگ آج ہوگی جس کے لیے پولنگ اسٹیشن اسمبلی عمارت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی درخواست پر شہباز شریف کا شدید رد عمل آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی درخواست پر اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا شدید رد عمل بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »