فیٹف قانون سازی کی مخالفت کرنے والے معافی مانگیںڈاکٹر شیریں مزاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیٹف قانون سازی کی مخالفت کرنے والے معافی مانگیں،ڈاکٹر شیریں مزاری

رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے حنا ربانی کھر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حنا ربانی کھر سمیت امپورٹڈ سرکار میں موجود دیگر جماعتوں کے اراکین کو عمران خان اور انکی ٹیم کا شکریہ ادا کرنا چاہیے، اعتراف کرو کہ عمران خان نے

پاکستان کو بچایا اور گرے لسٹ سے نکلنے کا موقع دیا۔ جو آج عمران خان کا کریڈٹ لینے کی کوشش کررہے ہیں قوم یاد رکھے کہ پاکستان کو گرے لسٹ میںلیگ کے دور حکومت میں شامل کیا گیا اور اب حنا ربانی کھر جو باتیں کررہی ہیں ان کی ضرورت ہرگز نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پاکستان کی فیٹف میں کامیابی پرسول اورفوجی قیادت کومبارکبادوزیراعظم شہبازشریف نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی طرف سے پاکستان کیلئے مقرر شرائط پوری کرنے میں کامیابی پر سول اور فوجی قیادت کو مبارکباد دی ہے۔شہباز شریف نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آپ نے فیٹف قوانین کی مخالفت کرکے قوم سے زیادتی کی .ڈاکٹر شیریں مزاریپاکستان تحریک انصاف کی سینئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری نےوزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل جاری کرتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیٹف اہداف کی تکمیل، وزیراعظم شہباز شریف کی بلاول بھٹو کو مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف نے آج وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ وزارت خارجہ کی پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے۔ جنہوں نے بڑی مشکل سے خود کو ای سی ایل سے نکالا وہ کہہ رہے ہیں ہم نے پاکستان کو فٹیف سے نکالا۔😜 کس گل دی مبارک باد۔ Thanks Imran khan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیٹف کا بیان پاکستان کی عالمی ساکھ کی بحالی کا اعتراف ہے: شہباز شریفوزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فیٹف کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’الحمدللہ‘‘ ’وائٹ لسٹ‘ کی طرف واپسی پاکستان کی Thank you ImranKhanPTI
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیٹف کا بیان پاکستان کی عالمی ساکھ کی بحالی کا اعتراف ہے، وزیر اعظم شہباز شریففیٹف سے متعلق تشکیل کردہ بنیادی سیل، فوجی،سول قیادت اور ٹیم کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، وزیراعظم شہبازشریف مزید جانیے :FATF ShahbazSharif GeoNews Sir, great great. We love you مقصود چپڑاسی کی کا قاتل شرم کو جو آپ نے خیلاف ووٹ دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'فیٹف سے متعلق قانون سازی:پی ٹی آئی کی مخالفت پر حنا ربانی کھر اور ان کی پارٹی معافی مانگے'اسلام آباد : تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ فیٹف سے متعلق قانون سازی پر پی ٹی آئی کی مخالفت پر معافی مانگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »