'فیٹف سے متعلق قانون سازی:پی ٹی آئی کی مخالفت پر حنا ربانی کھر اور ان کی پارٹی معافی مانگے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیٹف سے متعلق قانون سازی: پی ٹی آئی کی مخالفت پر حنا ربانی کھر اور ان کی پارٹی معافی مانگے مزید تفصیلات: arynewsurdu

‘فیٹف سے متعلق قانون سازی: پی ٹی آئی کی مخالفت پر حنا ربانی کھر اور ان کی پارٹی معافی مانگے’اسلام آباد : تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ فیٹف سے متعلق قانون سازی پر پی ٹی آئی کی مخالفت پر حنا ربانی کھر اور ان کی پارٹی قوم سے معافی مانگے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر کی پریس کانفرنس پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا ، رہنما شیریں مزاری نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گرے لسٹ سےنکلنے کی اہمیت معلوم ہونے پر حنا ربانی کو مبارک باد دی۔ شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ جب ہم ایف اے ٹی ایف کی قانون سازی کر رہے تھے تب انہوں نے مخالفت کی، تب اپوزیشن کے پاس اکثریت ہوتی تو آج پاکستان گرے لسٹ سے نہ نکل پاتا، آپ میں شرم و حیا ہوتی تو قوم سے معافی مانگتے۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ حنا ربانی کھر اور ان کی پارٹی کو پوری قوم سے معافی مانگنا چاہیے ،عمران خان اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کریں کہ پاکستان کو بچایا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کوگرے لسٹ سے نکلوانے میں کامیاب ہوئے ،قوم یاد رکھے پاکستان کو گرے لسٹ میں ن لیگ کی حکومت میں ڈالا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان سے اعجاز الحق کی ملاقات، مقتدر حلقوں سے بہتر تعلقات کی کوشش پر اتفاقچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق نے بنی گالہ میں ملاقات کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ج سے جھوٹا پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا' کہنے سننے کو اب بچاکیا ہے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آپ نے فیٹف قوانین کی مخالفت کرکے قوم سے زیادتی کی .ڈاکٹر شیریں مزاریپاکستان تحریک انصاف کی سینئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری نےوزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل جاری کرتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اب وقت سے پہلے ایئرپورٹ جانے کی ضرورت نہیں گھر پر چیک ان کی سہولت فراہم10:36 PM, 17 Jun, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, دبئی: امارات ائیرلائن نے ایک نئی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’ایکشن پلان پر عمل سے پاکستان کی وائٹ لسٹ کی راہ ہموار ہوئی‘’ایکشن پلان پر عمل سے پاکستان کی وائٹ لسٹ کی راہ ہموار ہوئی‘ arynewsurdu FATF Pakistan Tareekh may hamesha badtareen alfaz may yad keya jaye da apke kirdar ko ڈی جی خواب دیکھ رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیٹف اجلاس میں پاکستان کی کامیابی عمران خان کی کامیابی ہوگی:پی ٹی آئیفیٹف اجلاس میں پاکستان کی کامیابی، عمران خان کی کامیابی ہوگی:پی ٹی آئی PTI ImranKhanPTI Pakistan Success FATF Germany FATFNews PTIofficial pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیٹف کا بیان پاکستان کی عالمی ساکھ کی بحالی کا اعتراف ہے: شہباز شریفوزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فیٹف کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’الحمدللہ‘‘ ’وائٹ لسٹ‘ کی طرف واپسی پاکستان کی Thank you ImranKhanPTI
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »