فیٹف کا بیان پاکستان کی عالمی ساکھ کی بحالی کا اعتراف ہے: شہباز شریف

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فیٹف کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’الحمدللہ‘‘ ’وائٹ لسٹ‘ کی طرف واپسی پاکستان کی

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فیٹف کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے اور قوم کو مبارک دی ہے،وزیر اعظم نے تمام حکومتی اداروں، شخصیات اور متعلقہ ٹیم کو مبارک دیتے ہوئے کہاہےکہ آپ سب کی کاوشیں رنگ لائی ہیں، انہوں نے کہا کہ فیٹف سے متعلق تشکیل کردہ ’’بنیادی سیل‘‘ اس میں شامل فوجی اور

سول قیادت اور ٹیم کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، یہ کریڈٹ انہیں جاتا ہے جو مسلسل اس قومی کاوش کے لئے کام کر رہے تھے، وزیر اعظم نے کہاکہ پاکستان کی جیت کے لئے کام کرنے والی تمام ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، فیٹف کا بیان پاکستان کی عالمی ساکھ کی بحالی کا اعتراف ہے،ان شاءاللہ، ایسی مزید خوشخبریاں آنے والے وقت میں پاکستان کا مقدر بنیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Thank you ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیٹف کا بیان پاکستان کی عالمی ساکھ کی بحالی کا اعتراف ہے، وزیر اعظم شہباز شریففیٹف سے متعلق تشکیل کردہ بنیادی سیل، فوجی،سول قیادت اور ٹیم کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، وزیراعظم شہبازشریف مزید جانیے :FATF ShahbazSharif GeoNews Sir, great great. We love you مقصود چپڑاسی کی کا قاتل شرم کو جو آپ نے خیلاف ووٹ دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیٹف اجلاس میں پاکستان کی کامیابی عمران خان کی کامیابی ہوگی:پی ٹی آئیفیٹف اجلاس میں پاکستان کی کامیابی، عمران خان کی کامیابی ہوگی:پی ٹی آئی PTI ImranKhanPTI Pakistan Success FATF Germany FATFNews PTIofficial pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیٹف کی تمام شرائط پوری ہونے پر عمران خان کا اہم بیان‘یقین ہے فیٹف ٹیم کا دورہ پاکستان بھی کامیابی سے مکمل ہو گا’ arynewsurdu Pakistan FATF Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیٹف نے ریکارڈ مدت میں ایکشن پلان کی تکمیل پر پاکستان کو مبارکباد دی ہے: دفترخارجہفیٹف نے ریکارڈ مدت میں ایکشن پلان کی تکمیل پر پاکستان کو مبارکباد دی ہے: دفترخارجہ Pakistan PakistanZindaBaad GovtofPakistan ForeignOfficePk FATF GovtofPakistan ForeignOfficePk دو مہینے بس؟؟؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اہلخانہ نے حامی بھرلی، مشرف کی ائیر ایمبولینس سے جلد پاکستان منتقلی کا امکانپرویز مشرف شدید علیل ہیں اور دبئی میں زیرعلاج ہیں: ذرائع D choke pr pansi de jaiay isko He is our hero ڈیٹ باٹی کہاں منتقل ہو رہیں ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکل جانے کا امکانجرمنی کے دارالحکومت برلن میں جاری ایف اے ٹی ایف اجلاس کا آ ج آخری روز ہے. اجلاس کے اختتام پر آج ممالک کے گرے لسٹ سے متعلق اسٹیٹس کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »