فیٹف اور پاکستان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے عمران یعقوب خان کا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns

کہتے ہیں کہ شکست یتیم ہوتی ہے اور فتح کے بہت سارے سرپرست ہوتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی معاملہ فیٹف کے مسئلے پر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ میں تو یہ سمجھتا ہوں‘ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے شکنجے سے پاکستان کو کس نے نکالا‘ اس کا کریڈٹ لینے کی جنگ یونہی چلنے دیں، اصل مدعے پر توجہ دیں کہ جب پاکستانی حکومت اور ریاست نے یکجا ہو کر ملک کو کسی مسئلے سے نکالنے کی ٹھان لی تو بڑے بڑے ناممکنات کو ممکن بنا ڈالا۔ اس کی سب سے بڑی مثال ہمارا ایٹمی پروگرام ہے‘ جس کے آغاز سے لے کر ایٹمی دھماکوں تک‘ اس کی حفاظت اور اونر شپ‘ ہر...

اب طریقہ کار کے مطابق‘ ایف اے ٹی ایف کی ٹٰیم پاکستان کو دورہ کرے گی‘ گراؤنڈ پر حقائق کا جائزہ لے گی اور اپنی عملدرآمد رپورٹ کے ذریعے فیٹف ہیڈکوارٹرز کو سفارشات بھیجے گی اور پوری امید ہے کہ اکتوبر میں پیرس میں ہونے والے اگلے اجلاس میں فیٹف پاکستان کو گرے لسٹ سے خارج کردے گا۔ یہاں ایک نہایت اہم سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ آخر ہمیں کسی اہم مسئلے کا پہلے سے ادراک کیوں نہیں ہوتا اور ہم کیوں پانی سر سے گزرنے دیتے ہیں جس کے بعد ہی ہم خود کو بچانے کے لیے ہاتھ پیر مارتے ہیں؟ مثلاً ہم سب سے پہلے 2008ء میں...

اس دفعہ فیٹف نے ناک سے ہماری ایسے ہی لکیریں نکلوائیں جیسی کہ آج کل آ ئی ایم ایف نکلوا رہا ہے۔ پھر حکومت اور ریاست یکجا ہوئے اور 4سال کی محنت کے بعد ہم گرے لسٹ سے نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ اس سے نہ صرف ہماری کریڈٹ ریٹنگ بہتر ہوگی بلکہ اب عالمی معاشی اداروں بشمول آئی ایم ایف کے ساتھ ہم فنڈنگ اور قرض کے معاملا ت بھی آسانی سے طے کر پائیں گے۔ کچھ حلقے اس کامیابی کو وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی اپنے امریکی ہم منصب سے اہم ملاقات سے بھی جوڑ رہے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ شہباز حکومت آنے کے بعد یہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیٹف کی گرے لسٹ کیا ہے اور اس سے نکلنے سے پاکستان کوکیا فائدہ ہوگا؟کل سے مین اسٹریم میڈیا ہو یا سوشل میڈیا، ہر جگہ پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالے جانے کی خبریں گردش کررہی تھیں،لفظ فیٹف کل ٹوئٹر پر بھی ٹرینڈ کرتا رہا جیو نیوز نون لیگ کے جوتے زیادہ نا چاٹا کریں ۔ آپ نے اپنا شاندار ادارہ نون لیگ کی حمایت میں تباہ کر لیا ہے ۔ اپ لوگ تب کہا گئے تھے جب یہ نااہل لوگ اس کی قانون سازی کے خلاف واک اوٹ کررہے تھے تب ان جاہلوں اپ سمجھا دیتے کہ اس کے کیا فائدے ہیں Very informative
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی فیٹف میں کامیابی پرسول اورفوجی قیادت کومبارکبادوزیراعظم شہبازشریف نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی طرف سے پاکستان کیلئے مقرر شرائط پوری کرنے میں کامیابی پر سول اور فوجی قیادت کو مبارکباد دی ہے۔شہباز شریف نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیٹف میں پاکستان کے لیے مثبت اعلان، وزیر خارجہ کا خیر مقدموزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 21-2019 کا فیٹف ایکشن پلان بخوبی مکمل کیا، فیٹف ٹاسک فورس کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ Who take This Shemale serious 😂😂😂 پاکستان کی کھسری وزیر خارجہ ھے محترمہ کی پارٹی نے واک آوٴٹ کیا تھا 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے تمام شرائط مکمل کرلیں فیٹف کابڑااعلانفنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے صدر ڈاکر مارکس پلیئر نے کہا کہ پاکستان نے تمام شرائط مکمل کرلی ہیں جیو عمران خان ۔۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیٹف کا بیان پاکستان کی عالمی ساکھ کی بحالی کا اعتراف ہے: شہباز شریفوزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فیٹف کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’الحمدللہ‘‘ ’وائٹ لسٹ‘ کی طرف واپسی پاکستان کی Thank you ImranKhanPTI
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو فیٹف کے گرے لسٹ سے نکالنے کے حوالے سے اعلان نہ ہوسکاپاکستان نے 34 آئٹمز پر مبنی اپنے دو ایکشن پلان مکمل کر لیے ہیں، پاکستان کا دورہ کر کے شرائط کی تکمیل کی تصدیق کی جائے گی، فیٹف Yeh baat in loog sy pucha in ghaddaro naa votes dia tha fatf kaa Khalifa Ma 2 din se keh raha tha k nahi niklay ga..waja icka credit imran khan ko jana tha Jistice delayed is justice denied
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »