فیصل واؤڈا کی سینیٹ رکنیت بحال ہونے کا نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واؤڈا کی سینیٹ نشست پر بحالی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں فیصل واؤڈا کی سینیٹ کی نشست خالی ہونیکا نوٹیفکیشن واپس لے لیا اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما کی 10 مارچ کو سندھ کی جنرل نشست سے کامیابی کا نوٹی فکیشن بحال کردیا۔ فیصل واؤڈا کی بحالی کا نوٹی فکیشن جاری ہونے کے بعد الیکشن کمشن نے نثار کھوڑو کی سینیٹ کی نشست پر کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق سینیٹ کی نشست پر بحالی کے بعد فیصل واؤڈا استعفیٰ دیں گے جس کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ کی جرنل نشست پر دوبارہ انتخاب کروائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Well, my dears, after a month they started to limit me, 'when they make fun of you and throw logs at your feet like this, you are on the right track'. Facebook got rid of me after 5 days. Be careful not to be deceived by illusions. Wish you all a Merry Christmas :)

Reward 😎

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کی نشست بحال ہونے کے بعد فیصل واوڈا کی ٹوئٹتحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو سینیٹ کی نشست پربحال کردیا گیا اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے This is called ZORE Well done Faisal Wavda Pakistan was built for people like you We ie public is just a heap of trash MANNUM DEY
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال، نثارکھوڑو فارغفیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال، نثارکھوڑو فارغ ARYNewsUrdu faisalvawda صلہ مل گیا. پالش کا Benefits of Cherry Blossom Polish ٹیبل پہ رکھا بوٹ، اب سر پہ رکھ لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیال کاسترو کے وزیر بننے سے عمران خان لا علم نکلے نجی ٹی وی کا دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر قیادت جاری فیصل آباد کے اراکین پنجاب اسمبلی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے، اجلاس کے دوران خیال کاسترو پرندہ بن گیا ھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ادویات کی قلت کا خدشہ، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ - ایکسپریس اردودوا ساز کمپنیوں کے پاس مستقبل کےلیے صرف 2 ماہ کا خام مال موجود ہے حکومت صرف اپنے کرپشن کيسسز کے ليے آئ ہے اور ادارے ستو پی کر سو رہے لہزا مرنا غريب نے ہے اشرافيہ نے نہيں اسليے اداروں کو فرق نہيں پڑتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ شائقین میں قطر کا روایتی لباس بھی مقبول ہونے لگا - ایکسپریس اردوورلڈ کپ شائقین میں قطر کا روایتی لباس بھی مقبول ہونے لگا - ExpressNews FIFAWorldCup2022 👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کی بقا کا انحصار صرف سیاسی استحکام - ایکسپریس اردوپاکستان کی قیادت سیاسی میچورٹی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے ایک دوسرے سے لڑ رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »