ورلڈ کپ شائقین میں قطر کا روایتی لباس بھی مقبول ہونے لگا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ کپ شائقین میں قطر کا روایتی لباس بھی مقبول ہونے لگا - ExpressNews FIFAWorldCup2022

شائقین قطر کے روایتی لباس زیب تن کرنے کے ساتھ سر پر اپنے ملک کے پرچموں کی مناسبت سے اسکارف بھی پہن رہے ہیں، انھیں عربی میں کوفیہ کہا جاتا ہے۔

مقامی دکانوں پر غیرملکی شائقین کیلیے بہت کچھ موجود ہے، ارجنٹائن، سربیا، امریکا اور جاپان کے شائقین بھی عربی اسٹائل کے لباس میں ملبوس ہوکر اپنی ٹیموں کو میگا ایونٹ کے دوران سپورٹ کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ: برازیل کے تیسرے گول کے بعد کوچ کی ڈانس ویڈیو وائرلقطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے پری کوارٹر فائنل کے میچ میں برازیل جنوبی کوریا کو ہرا کا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک ٹکٹ میں دو مزے، قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے ساتھ اونٹنیوں کا مقابلہ حسندنیا میں اس وقت قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کی دھوم مچی ہے لیکن عرب ملک میں ان مقابلوں کے ساتھ اونٹنیوں کے دلچسپ مقابلہ حسن نے بھی شائقین کی توجہ سمیت لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: پہلی بار کوارٹرفائنل میں پہنچنے پر مراکشی کھلاڑی میدان میں سجدہ ریزفیفا ورلڈ کپ: پہلی بار کوارٹرفائنل میں پہنچنے پر مراکشی کھلاڑی میدان میں سجدہ ریز FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 morrocovsspain morroco
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: مراکش کی شاندار فتح پر وزیراعظم شہباز شریف کی ٹوئٹقطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینالٹی شوٹ آؤٹ پر سابق عالمی چیمپئن اسپین کو شکست دے دی Velly ki kam dekho.... اور نا اہل لیگ کے غنڈے کشمیریوں کو اسلام میں داخل ھونے سے روک رہے ہیں۔ لعنت ہے تم پر چورو اور پھر جیو نے وزیراعظم کے دو چھوٹے فٹ بال اٹھا لئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی ہٹ دھرمی پاکستانی بلائنڈ ٹیم کو ورلڈکپ سے محروم کردیابھارت نے پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کردیا۔بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستان آج سے شروع ہونے والے بلائنڈ ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم ہوگیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا ویزہ دینے سے انکار، پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ردعمل بھی آگیالاہور: (دنیا نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت کی جانب سے ویزہ نہ ملنے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »