فیفا ورلڈ کپ: مراکش کی شاندار فتح پر وزیراعظم شہباز شریف کی ٹوئٹ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینالٹی شوٹ آؤٹ پر سابق عالمی چیمپئن اسپین کو شکست دے دی

مراکش اور اسپین کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں جس کے بعد اضافی وقت دیا گیا، دونوں ٹیمیں اضافی وقت میں بھی گول نہ کرسکیں اور میچ پھربرابر ہوگیا۔میچ کو فیصلہ کن بنانے کیلئے فیصلہ پینالٹی شوٹ آؤٹ پر کرایا گیا۔مراکش نے اسپین کو پینالٹی ککس پر 0-3 سے شکست دے کر پہلی بار ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

مراکش کی اس جیت پر وزیراعظم شہباز شریف بھی خوشی کا اظہار کیے بغیر نہ رہ سکے اور سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا۔خیال رہے کہ اسپین نے 2010 میں فٹبال ورلڈ کپ جیتا تھا اور اس بار بھی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Laaanit apni awaam ka na sochna boot polisheya

When he is leaving to celebrate with them ?

صرف ٹویٹ کی یا کوئی آئٹم بھی کر کے دکھایا؟

لگے رہو پالشیو۔۔۔۔

ان کے منہ سے فتح کے باتیں اچھی نہیں لگتی ان کا منہ تو ہار بیکاری غلامی کے لیے بنا ہے ،

Joker mardood

🇲🇦

اور پھر جیو نے وزیراعظم کے دو چھوٹے فٹ بال اٹھا لئے

اور نا اہل لیگ کے غنڈے کشمیریوں کو اسلام میں داخل ھونے سے روک رہے ہیں۔ لعنت ہے تم پر چورو

Velly ki kam dekho....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پی ایم ایل (ن) شعبہ خواتین کی سابق صدر اور سینئر پارلیمنٹیرین نجمہ حمید کے انتقال پر تعزیتوزیراعظم کی پی ایم ایل (ن) شعبہ خواتین کی سابق صدر اور سینئر پارلیمنٹیرین نجمہ حمید کے انتقال پر تعزیت PMLNGovt PMShehbazSharif Condolence NajmaHameed MarriyumAurangzeb Marriyum_A pmln_org CMShehbaz GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی (ن) لیگ کی سابق صدر اور سینئر پارلیمنٹیرین نجمہ حمید کے انتقال پر تعزیتوزیراعظم شہباز شریف کی (ن) لیگ کی سابق صدر اور سینئر پارلیمنٹیرین نجمہ حمید کے انتقال پر تعزیت PMLNGovt PMShehbazSharif Condolence NajmaHameed MarriyumAurangzeb Marriyum_A pmln_org CMShehbaz GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف آج منگلا ڈیم کے یونٹس کی بحالی کے منصوبوں کا افتتاح کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف آج منگلا ڈیم کے یونٹ 5،6 کی تجدید کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان میں پکڑو انہیں اور سیریز میں واپس آؤ: رمیز راجاکی ٹیم سے گفتگووزیراعظم ہاؤس اسلام آبادمیں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے اعزاز میں تقریب ہوئی۔ 😂😂😂🤦 Lo ab to jeet humari hai..😭😭 Itnahi Jahil chairman hay ya chotiya cricket is chotiya nay kuch bhi Nahi tha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میرپور میں تقریب کے دوران شہباز شریف اور وزیراعظم آزادکشمیر میں تکرار ہوگئیوزیراعظم شہباز شریف کے خطاب ختم کرنےکےکلمات کے دوران وزیراعظم آزاد کشمیر کچھ کہنے لگے جس پر شہباز شریف غصے میں آگئے تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر کے ڈی آئی جی اور کمشنر کو بھی پہچاننے سے انکار کر دیا گیا، وزیراعظم شہبازشریف نے مجھے تقریب میں بات کرنےکا موقع بھی نہیں دیا، ان کارویہ چوہدری اور جاگیردار والا تھا، آزادکشمیر کے عوام کے ساتھ ہتک آمیز رویہ ناقابل قبول ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »