ملک میں ادویات کی قلت کا خدشہ، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے حکومت ملک میں ادویات کی قلت کا خدشہ دور کرنے کیلئے فوری اقدامات کرے۔

پیما کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالعزیز میمن کے مطابق اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو ملک میں صحت کا شعبہ مزید بگاڑ کا شکار ہو جائے گا، دوا ساز کمپنیوں کی ایسوسی ایشن PPMA کے مطابق ذیادہ تر دوا ساز کمپنیوں کے پاس مستقبل کےلیے صرف 2 ماہ کا خام مال ہی موجود ہے۔ اگر حکومت کی جانب سے مناسب اقدامات نہ کیے گئے تو صورت حا ل بلیک مارکیٹنگ اور اسمگلنگ کی طرف جائے گی جس کے باعث ادویات کی قیمتیں پاکستان کے غریب عوام کی پہنچ سےباہر ہوجائیں گی۔

پیمانے حکومت سے مطالبہ کیاہے مناسب قیمت ادویات بالخصوص جان بچانے والی ادویات کی فراہمی کے لیے فوری طور پر اقدامات کیے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت صرف اپنے کرپشن کيسسز کے ليے آئ ہے اور ادارے ستو پی کر سو رہے لہزا مرنا غريب نے ہے اشرافيہ نے نہيں اسليے اداروں کو فرق نہيں پڑتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرغی ہزار روپے کلو اور انڈے پانچ سو روپے درجن، بحران سر پر آگیاسویابین کی قلت کے سبب ملک بھر میں مرغی اور انڈوں کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، بندرگاہ پر کھڑے جہازوں کو کلیئر نہ کیا گیا تو مزید مسائل جنم Imported govt Ka kamal hai 300 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحقمانگا منڈی کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید ہوگئے، سی سی پی او نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا یہ بھی شہید ہیں ۔اور شیہد شیہد کھیلنے والوں سے کہی زیادہ مشکل حالات تھے ان کے ۔کیوں کہ ان کے پاس شہید شہید کھیلنے والے کے حساب سے کوئی سہولت نہی ہے ۔ان کی تدفین بھی ان کے گھر والوں نے کرنی ہے جاں بحق کیوں انکو شھید لکھتے کیوں موت پڑتی ھے یہ انہوں نے اپنے کسی مقصد کیلیے جان دی ھے کیا استغفر اللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صحافی میرے دل کے قریب ہیں وزیراعظم شہبازشریف11:26 AM, 6 Dec, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ  صحافیوں کی زندگی کا تحفظ کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل What about Corruption? حاہد میر اور سلیم صاف جیسے اس کے تو ہر چیز دل کے قریب ہوتی ہےبھکاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن کل پیش کرنے کا حکمانسداد سموگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن کل پیش کرنے کا حکم دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد سموگ کیس کی لاہور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں قبل از وقت انتخابات کی ضرورت نہیں، بلاولغیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ ایک سیاسی ایجنڈا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »