ملک کی بقا کا انحصار صرف سیاسی استحکام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کی بقا کا انحصار صرف سیاسی استحکام - ExpressNews

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کا راز پن بجلی میں ہے ، اب ہم مہنگی بجلی کے متحمل نہیں ہوسکتے، یوکرین روس جنگ کی وجہ سے تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں ، تعمیر وترقی عمل سے ہوتی ہے نعروں اور دھرنوں سے نہیں ، جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے گا ترقی نہیں ہوگی۔

حزبِ اقتدار اور حزبِ اختلاف ایک دوسرے کو اس صورت حال کا ذمے دار قرار دے رہے ہیں ۔سوال یہ ہے کہ کیسے اس عظیم مملکت کی معیشت تباہ ہوئی، کیسے اس ملک کو قرضوں میں جکڑدیا گیا اور ان قرضوں کی رقم کہاں خرچ ہوئی؟ ملکی وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود اس قوم نے کشکول کیوں ہاتھ میں پکڑا؟ ملکی معیشت مشکلات کا شکار ہے، ملک کے تمام طبقات یعنی نوکری پیشہ افراد، زمیندار، کسان،صنعتکار،تاجر اور دیہاڑی دار مزدور سخت پریشان ہیں، افسوس ناک امر یہ ہے کہ نچلے طبقے کی اس زبوں حالی کی ہمارے سیاسی رہنماؤں کو ذرا بھی فکر نہیں۔پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری، سیاسی عدم استحکام، توانائی بحران اورمجموعی معاشی بدحالی کی وجہ سے اب کم ازکم دس کروڑشہری پیٹ بھرکرکھانا نہیں کھاسکتے، لوگ صحت اورتعلیم پرکمپرومائزکرنے پرمجبورہوچکے ہیں اوراپنے بچوں کواسکولوں سے نکال کرکام پرلگا رہے...

معاشی بحران سے قطع نظر ہمارے سیاسی رہنما ملک پر سیاسی جنگ مسلط کیے ہوئے ہیں۔ آج پاکستان کی معیشت سیاسی بدامنی کی وجہ سے زبوں حالی کا شکار ہے۔ تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ معاشی بحالی صرف سیاسی اتفاق رائے سے حاصل کی جا سکتی ہے، لیکن سیاسی قیادت تاحال باہمی رسی کشی کا شکار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ادویات کی قلت کا خدشہ، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ - ایکسپریس اردودوا ساز کمپنیوں کے پاس مستقبل کےلیے صرف 2 ماہ کا خام مال موجود ہے حکومت صرف اپنے کرپشن کيسسز کے ليے آئ ہے اور ادارے ستو پی کر سو رہے لہزا مرنا غريب نے ہے اشرافيہ نے نہيں اسليے اداروں کو فرق نہيں پڑتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا ٹاک شو کب نشر کیا جائے گا؟ - ایکسپریس اردومرزا ملک شو کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقاتملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور پنجاب کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا Lanati firon yazeed Zardari یہ پاکستان کے دو نامور سٹیفن ہاکنگ ہیں۔ گریٹ zardari
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں سیاسی استحکام کی ضرورت ہے: سعودی سفیر نواف المالکیلاہور: ( ویب ڈیسک ) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے جلد مزید معاشی تعاون کی توقع ہے، تاہم سعودی عرب سمجھتا ہے کہ پاکستان میں سیاسی استحکام کی ضرورت ہے۔ اور سیاسی استحکام کیلیے عمران کو قابو کرنا بہت ضروری ہے ورنہ پاکستان بکھر جاۓ گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پروین رحمان کی بہن ملزمان کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئیں - ایکسپریس اردومقتولہ کی بہن نے مرکزی ملزم رحیم سواتی کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »