فیصل آباد: رجانہ موٹروے پر وین ٹرک سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 5 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: فیصل آباد میں رجانہ موٹروے پر وین ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ رجانہ سے سمندری آتے ہوئے موٹروے پر ڈرائیو کی تیز رفتاری سے وین ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں و

ین میں سوار 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ چار زخمی ہوئے، ریسکیو نے

زخمیوں کو سول ہسپتال سمندری منتقل کر دیا، زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک لیڈر نے آج پوری قوم کو ایک سمت دی، فیصل جاویدحکومتی جماعت پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ایک لیڈر نے آج پوری قوم کو ایک سمت دیا ہے، پچاس سال میں پاکستان میں کوئی ڈیم نہیں بنا اب دو ڈیمز پر کام جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی پر اسلام آباد میں 31اور صوبوں میں 21توپوں کی سلامی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی اسلام آباد سے علماء کرام کے وفد کی ملاقاتآئی جی اسلام آباد سے علماء کرام کے وفد کی ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طویل وقفے کےبعدبرٹش ایئرویز کی پہلی پرواز پاکستانی فضاؤں میںلندن سے کتنے مسافر اسلام آباد پہنچے؟تارکین وطن کے لئے بڑی خوشخبریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) برٹش ایئرویز کی پرواز بی اے 261لندن سے اسلام آباد پہنچ گئی، اس موقع پر خصوصی انتظامات کئے گئے تھے، برطانوی سفارتخانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محرم کے دوران 13علما کے اسلام آباد داخلے پر پابندی عائد کون کون سے علما شامل ہیں ؟نام سامنے آگئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی انتظامیہ کی جانب سے   محرم الحرام کے دوران مختلف مکاتب فکر کے 13 علما کے اسلام آباد داخلے پر پابندی عائد کر دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد200سے تجاوز کر گئیبنگلادیش میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی، لاکھوں افراد امداد کے منتظر ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سیلاب سے بنگلا دیش کا ایک تہائی حصہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »