افغان حکام نے آخری اور خطرناک طالبان قیدیوں کو رہا کرنا شروع کردیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

افغان حکام نے آخری اور خطرناک طالبان قیدیوں کو رہا کرنا شروع کردیا Read more: DawnNews afghanpeace

افغان نیشنل سیکیورٹی کونسل کی جانب سے جاری کردہ تصویر جس میں پلِ چرخی کی جیل سے قیدیوں کی رہائی سے قبل رسمی کارروائی پوری کی جا رہی ہے— فوٹو: اے ایف پی

ہفتے کے آخر میں 400 عسکریت پسندوں کی رہائی کی منظوری ہزاروں ممتاز افغانوں کے ایک اجتماع نے دی تھی جس نے کہا تھا کہ وہ دوحہ اور قطر میں بات چیت اور ممکنہ سیز فائر کے لیے مذاکرات کی راہ ہموار کرنا چاہتے ہیں۔ ایک سرکاری فہرست کے مطابق ان قیدیوں میں کم از کم 44 ایسے باغی شامل ہیں جن کی رہائی کے حوالے سے امریکا اور دوسرے ممالک نے تشویش کا اظہار کیا ہے کیونکہ یہ مختلف ممالک میں بم دھماکوں میں ملوث رہے ہیں۔

جبکہ کابل نے معاہدے میں اتفاق رائے کے مطابق بہت سارے طالبان قیدیوں کو رہا کیا تھا لیکن اس نے حتمی 400 قیدیوں کو آزاد کرنے میں ہچکچاہٹ ظاہر کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے سے متعلق افغان الزامات مسترد کردیئےاسلام آباد : پاکستان نے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے سے متعلق افغان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا باڑ لگانے کاعمل عالمی قوانین کےعین مطابق ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے پاک افغان سرحد پر غیر قانونی طور پر باڑ لگانے کا دعویٰ مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے اس دعوے کو مسترد کیا ہے کہ اس کی فوج پاک افغان سرحد پر غیر قانونی طور پر باڑ لگا رہی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے پاک افغان سرحد پر غیر قانونی طور پر باڑ لگانے کا دعویٰ مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے اس دعوے کو مسترد کیا ہے کہ اس کی فوج پاک افغان سرحد پر غیر قانونی طور پر باڑ لگا رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے افغان سرحد پر 'غیر قانونی باڑ' لگانے کے الزامات مسترد کردیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغان حکومت نے 400 میں سے 80 طالبان قیدیوں و رہا کر دیاافغان حکومت نے 400 طالبان قیدیوں میں سے 80 قیدیوں کو رہا کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس حوالے سے افغان قومی سلامتی کونسل کے دفتر کے ترجمان جاوید فیصل نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان حکومت نے 400 طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیاافغان حکومت نے 400 طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »