پاکستان نے پاک افغان سرحد پر غیر قانونی طور پر باڑ لگانے کا دعویٰ مسترد کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے اس دعوے کو مسترد کیا ہے کہ اس کی فوج پاک افغان سرحد پر غیر قانونی طور پر باڑ لگا رہی ہے۔

نے افغان ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں اور افغان وزارت خارجہ کے بیان کے ردعمل میں کہی۔

ترجمان نے واضح کیا کہ پاک افغان سرحد کے ساتھ باڑ پاکستان کے سخت سکیورٹی خدشات کو دور کرنے کےلئے لگائی جا رہی ہے اور یہ اقدام افغان علاقے میں تجاوز کئے بغیر بین الاقوامی قانون کے مطابق ہے۔ زاہد حفیظ چودھری نے کہا کہ کسی بھی قسم کی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے افغان حکام کو متعلقہ ادارہ جاتی طریقہ کاروں کے ذریعے سرحدی امور کے بارے میں بہتر طور پر آگاہ کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ افسوسناک بات ہے کہ افغانستان نے مشترکہ جغرافیائی سروے کےلئے پاکستان کی تجویز کا مثبت انداز میں جواب نہیں دیا۔ ترجمان نے اس موقف کا اعادہ کیا کہ پاکستان افغانستان کی علاقائی سا لمیت کا احترام کرتا ہے اور اقوام متحدہ کے منشور کے اصولوں کے مطابق برادر ملک کے ساتھ اپنے تعلقات کو آگے بڑھانا چاہتا ہے اور افغانستان سے ایسے ہی ردعمل کی توقع رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے سے متعلق افغان الزامات مسترد کردیئےاسلام آباد : پاکستان نے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے سے متعلق افغان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا باڑ لگانے کاعمل عالمی قوانین کےعین مطابق ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے افغان سرحد پر 'غیر قانونی باڑ' لگانے کے الزامات مسترد کردیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن پاکستان نے بلدیاتی انتخابات سے قبل انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی شروع کردیالیکشن کمیشن پاکستان نے بلدیاتی انتخابات سے قبل انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی شروع کردی Pakistan ECP Preparation LocolBodyElections pid_gov MoIB_Official shiblifaraz PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی پر بل گیٹس نے بھی پاکستان کی تعریف کردی - ایکسپریس اردوبھارت میں کورونا وبا کی صورت حال افسوس ناک ہے، بل گیٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے معاملے پر بل گیٹس بھی پاکستان کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی آ رہی ہے اور بتدریج زندگی معمول پر لائی جا رہی ہے۔ پاکستانی حکومت نے جس احسن طریقے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹ پر پاکستان کا شدید احتجاجاسلام آباد : بھارت کی جانب سے سوشل میڈیا پر گستاخانہ پوسٹ پر پاکستان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹ سے جذبات مجروح ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »