پاکستان کیساتھ مضبوط شراکت داری اور گہری دوستی ہمیشہ برقرار رکھیں گے: چین

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چین نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ پاکستان کا ہمیشہ مضبوط شراکت دار اور قریبی دوست رہے گا۔

نے آج اسلام آباد میں ایک تقریب میں کیا۔ سفیر نے کہا کہ پاکستانی حکومت اور اداروں کی کوششوں سے ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔

یاؤجنگ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے وقت چین کے لئے پاکستان کی مدد اور تعاون کو بھی سراہا۔ اس موقع پر قدرتی آفات سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے ادارے کے چیئرمین محمد افضل نے کہا کہ کورونا وائرس اور ٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے چین پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا تھا کہ ایم ایل ون کی منظوری پر چینی حکومت کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا...

عاصم سلیم باجوہ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤجنگ نے سی پیک اتھارٹی کا دورہ کیا اور ایکنک کی جانب سے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری پر چینی حکومت کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے لکھا کہ اس کے علاوہ ڈی جی چائنہ ریلوے گروپ سن یانگ جن نے بھی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے مقامی افراد اور مال کے زیادہ سے زیادہ استعمال کی بھی یقین دہانی کروائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارافرض ہے ایک مضبوط اورخوشحال پاکستان آئندہ نسل کیلئے چھوڑ کر جائیں شبلی فرازاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ قائداعظم نے جس خواب کو حقیقت میں بدلا اس کا تصور آج عیاں ہے ،ہمارافرض
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکا:'وہ لڑکی جو سو مردوں جتنی مضبوط تھی،یوں کیسے ہلاک ہوسکتی ہے' - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بیروت دھماکا:'وہ لڑکی جو سو مردوں جتنی مضبوط تھی،یوں کیسے ہلاک ہوسکتی ہے' - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بیروت دھماکا:'وہ لڑکی جو سو مردوں جتنی مضبوط تھی،یوں کیسے ہلاک ہوسکتی ہے' - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے خلاف جنگ، چین سے ایک اور طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیااسلام آباد : کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چین سے ایک اور طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا جبکہ 31اگست تک مزیدطبی سامان بھی چین سے پاکستان پہنچے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کی تصدیق کردی - ایکسپریس اردوپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »