اموات اور کیسز میں مسلسل کمی: ایک دن میں 9 افراد جاں بحق، 747 نئے کیسز رپورٹ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 9 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 162 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد

2 لاکھ 88 ہزار 47 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 747 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 95 ہزار 203، سندھ میں ایک لاکھ 25 ہزار 632، خیبر پختونخوا میں 35 ہزار 91، بلوچستان میں 12 ہزار 144، گلگت بلتستان میں 2 ہزار 452، اسلام آباد میں 15 ہزار 346 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 179 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 22 لاکھ 53 ہزار 131 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 722 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 2 لاکھ 65 ہزار 624 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 768 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 162 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 180، سندھ میں 2 ہزار 313، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 238، اسلام آباد میں 173، بلوچستان میں 138، گلگت بلتستان میں 60 اور آزاد کشمیر میں 60 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 10 اموات اور 753 کیسز سامنے آ گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 753 نئے کیسزاورمزید 10 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ سیکیورٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 21088506، اموات 757656دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 10 لاکھ 88 ہزار 506 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 57 ہزار 656 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کوروناکے 150 نئے کیسز رپورٹ2 امواتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 2 مزید اموات کے بعد صوبے میں اموات کی مجموعی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں مزید 360 کیسز،10 اموات، مجموعی تعداد 2307 ہو گئیسندھ میں مزید 360 کیسز،10 اموات، مجموعی تعداد 2307 ہو گئی Sindh MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اموات اور کیسز میں مسلسل کمی: ایک دن میں 10 افراد جاں بحق، 753 نئے کیسز رپورٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا اور برطانیہ میں کورونا کیسز بڑھنے لگے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »