پنجاب میں کوروناکے 150 نئے کیسز رپورٹ2 اموات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں کوروناکے 150 نئے کیسز رپورٹ،2 اموات Punjab Coronavirus

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے 150 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں کرونا مریضوں کی تعداد 94 ہزار 865 ہوگئی۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ لاہور میں 47، راولپنڈی میں 23 اور گوجرانوالہ میں 20 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ترجمان کے مطابق گجرات میں 9، ملتان اور سیالکوٹ میں 7، 7، فیصل آباد میں 4، چکوال، منڈی بہاو¿ الدین، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور بہاولنگر میں 3، 3 کیسز سامنے آئے۔اسی طرح ننکانہ صاحب، جہلم، وہاڑی اور اوکاڑہ میں 2، 2 جبکہ قصور، شیخو پورہ، اٹک، نارووال، حافظ آباد، رحیم یار خان، خوشاب، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں 1، 1 کیس رپورٹ...

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس سے مزید 2 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات 2 ہزار 179 ہوچکی ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تک 8 لاکھ 11 سو 98 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں، صوبے میں کرونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد 86 ہزار 389 ہوچکی ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کر کے خود کو محفوظ بنائیں اور کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر فوراً 1033 پر رابطہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کرونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ، تین مریض جاں بحقپنجاب میں کرونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ، تین مریض جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق پرنسپل سیکریٹری کی نیب میں پیشی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت: سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے ایس او پیز تیارلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے 15 ستمبر سے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹصوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 2 اموات کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2179 ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں تعلیمی سرگرمیوں کے لیے ضوابط جاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلشن حدید کے ایک مکان میں شیروں کے پالے جانے کا انکشافکراچی کے علاقے گلشن حدید معظم ٹاؤن کے ایک مکان میں 6 شیروں کے پالے جانے کا انکشاف ہوا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »