وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق پرنسپل سیکریٹری کی نیب میں پیشی - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق پرنسپل سیکریٹری کی نیب میں پیشی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر راحیل احمد صدیقی شراب لائسنس اجرا کیس میں بیان قلمبند کرانے کےلئے آج پھر نیب لاہور میں پیش ہوئے۔ نیب کی تفتیشی ٹیم نے ڈاکٹر راحیل صدیقی سے اڑھائی گھنٹے تک تحقیقات کیں۔ نیب نے انہیں 17 اگست کو پھر طلب کر لیا۔

ڈاکٹرراحیل احمد صدیقی کو نیب کی جانب سے گزشتہ روز نجی ہوٹل کو شراب کا لائسنس جاری کرنے کے معاملے میں تفصیلی ریکارڈ کے ساتھ آج دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سوالنامہ دے دیا 18 اگست کو دوبارہ طلبنیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سوالنامہ دے دیا، 18 اگست کو دوبارہ طلب Lahore NAB Hands Questionnaire UsmanAKBuzdar LiquorLicenseCase CMPunjab UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر صحت پنجاب کا سرکاری اسپتالوں کے کلینیکل آڈٹ کا حکمصوبائی وزیر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ سرکاری اسپتالوں کو اربوں روپے کا بجٹ عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے دیا جاتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہانوزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار آج نیب میں پیش ہوںوزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار آج نیب میں پیش ہوں Read News CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار آج نیب میں پیش ہوں گےلاہور: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار آج نیب میں پیش ہوں گے، نیب نے عثمان بزدار کو ہوٹل کو شراب کا لائسنس غیرقانونی طور پر دینے کے الزام میں طلب کر رکھا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے وزیر اعلی پنجاب کو سوالنامہ دے دیا، اثاثوں کی تفصیلات بھی طلبلاہور : قومی احتساب بیورو ( نیب) نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو سوالنامہ دے دیا اور اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »