پنجاب میں تعلیمی سرگرمیوں کے لیے ضوابط جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت پنجاب کے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے حوالے سے ایس او پیز جاری تفصیلات جانئے: DailyJang

حکومت پنجاب نے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے حوالے سے ایس او پیز جاری کردیے۔ بچوں اور اسٹاف کے لیے سینیٹائزر اور ماسک لازمی ہوگا۔ اسکولز میں صبح اسمبلی سے گریز کیا جائے گا۔

پنجاب میں تعلیمی اداروں کیلئے ایس او پیز کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ اسکول انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ بچوں کو احتیاطی تدابیر سے آگاہی دیں، بچے کسی بھی چیز کو پکڑنے یا چھونے سے پرہیز کریں، بچوں کو بار بار صابن سے ہاتھ دھونے کی تلقین بھی کی جائے، انہیں بتایا جائے کہ اسکول سے واپسی پر گھر والوں سے میل جول سے قبل نہالیں۔

ایس او پیز میں شامل ہے کہ بچے بغیر ہاتھ دھوئے آنکھوں، ناک اور منہ کو چھونے سے پرہیز کریں۔ سانس کے مسائل سے دوچار اسٹاف اور بچوں کو مکمل صحت یاب ہونے تک گھر رہنےکی تلقین کی جائے، لیکچر کے دوران ماسک پہننا لازم ہوگا جبکہ 6 فٹ فاصلہ قائم رکھنے کے لیے اسکولوں میں نشانات لگائے جائیں۔ تعلیمی اداروں میں کلاس رومز، لائبریری، اسٹاف روم، لیبارٹری میں سماجی فاصلے کا خیال رکھا جائے، چھٹی کے وقت ایک سے زائد خارجی راستے استعمال کیے جائیں، چھوٹے بچوں کو کھیل کود کی سرگرمیوں میں مشغول نہ کیا جائے، اسکول وین یا بس میں گنجائش سے 50 فیصد کم بچے بٹھائے جائیں۔

تعلیمی اداروں میں داخل ہونے سے پہلے ٹمپریچر لازمی چیک کیا جائے گا۔تعلیمی اداروں میں فرش پر قالین بچھانے کی اجازت نہیں ہوگی، پک اینڈ ڈراپ گاڑیوں کی دن میں دو بار ڈس انفیکشن یقینی بنائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت: سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے ایس او پیز تیارلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے 15 ستمبر سے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نصاب میں اقلیتی ہیروز کو شامل کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعنصاب میں اقلیتی ہیروز کو شامل کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی پنجاب بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی مخالفین ہرمعاملے میں منفی نہیں مثبت رویہ اختیار کریں گورنر پنجاب چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ سیاسی مخالفین ہرمعاملے میں منفی نہیں مثبت رویہ اختیار کریں ،ٹائیگرفورس کی شاندار شجرکاری پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا نیب میں پیش ہوکر جواب دینے کا اعلانلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نیب میں ذاتی حیثیت میں پیش ہوکرجواب دوں گا، میرے وزیر میرے ساتھی ہیں، جو سوال کرنا ہے میں حاضر ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹی فکیشن جاریوزیراعلیٰ کی ہدایت پرحکومت پنجاب نےلاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا،سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے نوٹیفیکیشن جاری کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »