امریکا اور برطانیہ میں کورونا کیسز بڑھنے لگے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں ایک ماہ بعد کورونا کے1400 سے زائد کیسز رپورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang

برطانیہ میں ایک ماہ بعد کورونا کے1400 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ متاثرین کی تعداد3 لاکھ16ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات41 ہزار3 سو سے زیادہ ہوچکی ہیں۔

برطانوی حکومت نے انگلینڈ کے شمال مغربی علاقے اور لیسٹر میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں برقرار رکھنے اور فرانس سے برطانیہ آنے والوں کو چودہ روز قرنطینہ میں رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ دوسری جانب امریکی ریاست ٹیکساس میں وائرس سے مزید 313 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد یہاں مجموعی طور پر مرنے والوں کی تعداد9602 ہوگئی ہے۔ جبکہ ریاست کیلی فورنیا میں کیسز کی تعداد6 لاکھ سے اوپر چلی گئی ہے۔

آئرلینڈ میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے باعث لوگوں سے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے پر زور دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری نگر اور جموں فوجی چھاونی میں تبدیل، سری نگر میں نئے فوجی بنکر قائمسری نگراورجموں فوجی چھاونی میں تبدیل،سری نگرمیں نئےفوجی بنکر قائم IIOJK Srinagar PakistanIndependenceDay Kashmir KashmirBleeds IndianCrimes IndianTerrorism KashmirWantsFreedom ForeignOfficePk UN OIC_OCI pid_gov adgpi PMOIndia GeelaniOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا: ٹک ٹاک اور دیگر ایپس بند کرنے کے لیے 15 ستمبر کی ڈیڈ لائنامریکا: ٹک ٹاک اور دیگر ایپس بند کرنے کے لیے 15 ستمبر کی ڈیڈ لائن US TikTok Apps Banned DonaldTrump Deadline September StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: ٹک ٹاک اور دیگر ایپس بند کرنے کے لیے 15 ستمبر کی ڈیڈ لائنامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک اور دیگر چینی ایپ بند کرنے کے لیے 15 ستمبر کی ڈیڈ لائن ہے، لوگ کہتے ہیں چین اور روس انتخابات پر اثر انداز ہو سکتے ہیں، اوباما نے انتخابات کی شفافیت کے لیے کچھ نہیں کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: صدارتی انتخابات میں کمالا ہیرس ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی نائب ہوں گیامریکا: صدارتی انتخابات میں کمالا ہیرس ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی نائب ہوں گی US PresidentialElections KamalaHarris JoeBiden Candidates KamalaHarris StateDept JoeBiden
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: صدارتی انتخابات میں کمالا ہیرس ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی نائب ہوں گیامریکا: صدارتی انتخابات میں کمالا ہیرس ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی نائب ہوں گی Read News US PresidentialElections KamalaHarris JoeBiden Candidates KamalaHarris StateDept JoeBiden
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا: دریا میں نہاتے ہوئے بچے کے ساتھ اچانک کیا ہوا؟امریکا: دریا میں نہاتے ہوئے بچے کے ساتھ اچانک کیا ہوا؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »