ایک لیڈر نے آج پوری قوم کو ایک سمت دی، فیصل جاوید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک لیڈر نے آج پوری قوم کو ایک سمت دی، فیصل جاوید تفصیلات جانئے: DailyJang

فیصل جاوید کاکہنا تھا کہ پوری دنیا کے ساتھ آج ہماری زبردست تعلقات ہیں، کاروباری آسانی میں ہم اب چھٹے نمبر پر آئے ہیں، جلد اچھی خبریں سننے کو ملیں گی ، محنت سے اور ڈٹ کر کام کریں۔رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ بیس سال میں آوے کا آوا ہی بگڑا تھا ٹھیک ہونے میں کچھ تو وقت لگے گا، ہمیں تقریروں کے بجائے عملی اقدامات کی طرف جانا ہے۔

فیصل جاوید نے کہا کہ پاکستان کے عوام اور حکومت سب کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان نے پوری دنیا میں مودی کو بے نقاب کیا ہے، آج پوری دنیا سے مقبوضہ کشمیر سے متعلق آوازیں اٹھ رہی ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک سال میں کس اداکار نے کتنی کمائی کی؟ فہرست سامنے آگئیایک سال میں کس اداکار نے کتنی کمائی کی؟ فہرست سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقرا عزیز نے ایک سنگِ میل عبور کرلیاپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ اقرا عزیز نے انسٹاگرام پر بڑا سنگِ میل عبور کرلیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لیڈر شپ اور پاکستان - ایکسپریس اردوطلبا یونینوں کی منسوخی ایک ایسا غیر جمہوری قدم ہے جس سے پاکستان کی جمہوریت پر داغ نظر آتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوبھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں فائرنگ کرکے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ میں ایک خاندان کے 4 افراد کو کورونا ہوگیانیوزی لینڈ میں 102دن کے بعد آکلینڈ کے ایک خاندان کے 4 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ مالی سال بڑی صنعتوں کی پیداوارمنفی10اعشاریہ ایک سات فیصد ریکارڈگزشتہ مالی سال بڑی صنعتوں کی پیداوار منفی 10 اعشاریہ ایک سات فیصد ریکارڈ پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »