ایک سال میں کس اداکار نے کتنی کمائی کی؟ فہرست سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک سال میں کس اداکار نے کتنی کمائی کی؟ فہرست سامنے آگئی ARYNewsUrdu

لاس اینجلس: امریکا کے کاروباری جریدے فوربز نے 1 سال کے دوران سب سے زیادہ کمانے والے اداروں کے ناموں کی فہرست جاری کردی۔

فوربز کی جانب سے جاری ہونے والی رینکنگ میں بتایا گیا ہے کہ سابق ریسلر اور ہالی ووڈ اداکار و پروڈیوسر ڈیوائن جانسن نے ایک بار پھر دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنےوالے اداکار کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ریسلنگ کے رنگ میں دی راک کے نام سے مشہور ہونے والے امریکی اداکار نے یکم جون 2019 سے یکم جون 2020 تک فلموں میں کام کرنے اور دیگر پروجیکٹس کر کے 87.5 ملین ڈالرز کمائی۔

فوربز کی جانب سے دنیا میں سب سے زیادہ کمانے والے اداکاروں کی فہرست میں اداکار ریان رینولڈس دوسرے نمبر پر ہیں جن کی سالانہ کمائی 71.5 ملین ڈالرز ہے۔امریکی جریدے کی روپرٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران اداکاروں کی کمائی کا بڑا ذریعہ نیٹ فلکس رہا۔ ڈیوائن جانسن کی ’ریڈ نوٹس‘ ، ’پروجیکٹ راک’ نے ریکارڈ توڑ کمائی کی۔

امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق اداکار و پروڈیوسر مارک واہلبرگ فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں جن کی سالانہ کمائی 58 ملین ڈالرز ہے۔ فوربز کی فہرست میں بالی وڈ اداکار اکشے کمار چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔ فوربز میگزین کی رپورٹ کے انہوں نے ایک سال کے دوران 48.5 ملین ڈالرز کمائی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ مالی سال بڑی صنعتوں کی پیداوارمنفی10اعشاریہ ایک سات فیصد ریکارڈگزشتہ مالی سال بڑی صنعتوں کی پیداوار منفی 10 اعشاریہ ایک سات فیصد ریکارڈ پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

23 سال کی عمر میں شوہر نے بلاوجہ طلاق دی: حنا دلپزیر23 سال کی عمر میں شوہر نے بلاوجہ طلاق دی: حنا دلپزیر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک منٹ کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہونی چاہیے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوچیف جسٹس کا کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر اظہار برہمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک منٹ کی بھی لوڈشیڈنگ نہ ہو: چیف جسٹسکراچی: چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کراچی میں ایک منٹ کی لوڈشیڈنگ نہیں ہونی چاہیے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوبھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں فائرنگ کرکے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے تین ایتھلیٹس پر 4 سال کی پابندی عائدپاکستان کے تین ایتھلیٹس پر 4 سال کی پابندی عائد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »