فیصل آباد: لیڈی کانسٹیبل کے شوہر کو چالاکی مہنگی پڑ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: لیڈی کانسٹیبل کے شوہر کو چالاکی مہنگی پڑ گئی ARYNewsUrdu

فیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد کے علاقے مدینہ پارک میں ایک شخص کو اس کی چالاکی اس وقت مہنگی پڑ گئی جب اس کی کانسٹیبل بیوی نے اس کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کروا دیا۔

تفصیلات کے مطابق مدینہ پارک فیصل آباد میں ایک لیڈی کانسٹیبل شاہدہ نے اپنے سابق شوہر کے خلاف ایف آئی آر کٹوائی ہے کہ وہ چوری چھپے طلاق مؤثر کروانے کے بعد بھی اس کے ساتھ رہتا رہا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مدینہ پارک کی رہائشی لیڈی کانسٹیبل شاہدہ نے الزام لگایا ہے کہ ملزم قمر نے 5 ماہ قبل چوری چھپے طلاق مؤثر کروائی، لیکن طلاق کے باوجود وہ حقوق زوجیت ادا کرتا رہا۔

لیڈی کانسٹیبل شاہدہ کی مدعیت میں تھانہ بٹالہ کالونی میں ملزم قمر کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔فیصل آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سابق ایم پی اے کے بیٹے ارشد اور اے ایس آئی وقاص نے ایک تاجر عمیر کو اغوا کر لیا، ملزم ارشد اور وقاص نے عمیر پر تشدد کر کے اس سے 6 لاکھ روپے سے زائد رقم چھینی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان عمیر کوگاڑی میں لے کر گھومتے رہے، اور قتل کی دھمکیاں دیں، اے ایس آئی وقاص نے تھانہ سرگودھا روڈ میں جھوٹی رپورٹ بھی درج کی۔متاثرہ تاجر عمیر نے اپنے بیان میں کہا کہ مجسٹریٹ نے میرے خلاف جھوٹی رپورٹ خارج کر کے رہا کیا، پولیس نے مقدمے میں اغوا اور ڈکیتی کی دفعات شامل نہیں کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد پولیس کی لیڈی اہلکار سمیت 20 خواتین کیساتھ زیادتی کا ملزم گرفتاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت میں لیڈی پولیس اہلکار سمیت20 خواتین سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ How'd
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فیصل آباد ریلوے سٹیشن پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد ریلوے سٹیشن پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاریFaisalabad ma bohat sa school college or acccdmy abi bi open han or waha sop's par koi amal bi nahi koya ja raha un college or school kakyo nahi band koya ja raha?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل آباد: ریلوے سٹیشن پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاریفیصل آباد: ریلوے سٹیشن پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری Faisalabad Coronavirus SOPs Violations Continue Railway Station UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »