فیصل آباد ریلوے سٹیشن پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: فیصل آباد کے ریلوے سٹیشن پر شہریوں سمیت مسافروں کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاو کے ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ریلوے حکام بھی کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے میں

غیر سنجیدہ ہیں۔

کورونا وائرس کی تیسری لہر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافے کے ساتھ شرح اموات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، کورونا وائرس کی تیسری لہرزیادہ خطرناک ہونے کے باوجود بھی فیصل آباد کے ریلوے سٹیشن پر مسافر کورونا وائرس کی روک تھام کے ایس او پیز کی خلاف ورزیاں کر رہے ہیں۔ فیصل آباد کے ریلوے سٹیشن پر بیرون شہر سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں مسافروں کی آمد ورفت ہوتی ہے لیکن نہ تو مسافر خود احتیاطی تدابیر اپنا رہے نہ انتظامیہ کی جانب سے ایس ۔ او ۔ پیز پر عمل درآمد ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

ریلوے افسران کے دعووّں کے برعکس صرف چند افراد ہی ایس ۔ او ۔ پیز پر عمل درآمد کرتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ زیادہ تر مسافر بغیر سماجی فاصلے اور ماسک پہنے ریلوے سٹیشن آتے ہیں، معاملے پر سٹیشن سپرنٹنڈنٹ کہتے ہیں کہ ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جا رہا ہے۔ شہری کہتے ہیں کہ مسافروں کو چھوڑنے اور لینے کے لئے دوستوں اور رشتہ داروں کی بڑی تعداد کی ریلوے اسٹیشن آمد پر پابندی ہونی چاہیے تا کہ غیر ضروری رش کو کنٹرول کیا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Faisalabad ma bohat sa school college or acccdmy abi bi open han or waha sop's par koi amal bi nahi koya ja raha un college or school kakyo nahi band koya ja raha?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد: ریلوے سٹیشن پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاریفیصل آباد: ریلوے سٹیشن پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری Faisalabad Coronavirus SOPs Violations Continue Railway Station UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد ریلوے سٹیشن پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاکدوسرا زخمی حالت میں گرفتارفیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل آباد میں طارق آباد پل پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جہاں دو طرفہ فائرنگ کے بعد ایک ڈاکو کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ دوسرا ڈاکو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد؛ 4 بچوں کو نہر میں پھینکنے والے ملزم کے بھائی کا بیاناحسن کا کہنا ہے کہ مالی پریشانی نہیں تھی ،زمین فروخت کی تھی رقم اسی کے پاس تھی، محسن بے روزگار نہیں تھا، اپنی بیٹی کے علاج کے لیےکام پر نہیں جا رہا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوال سعید اور ارسلان فیصل بارے قیاس آرائیاںخیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب دونوں اداکاروں کی جانب سے ایک دوسرے کی سوشل میڈیا پوسٹ پر تبصرے میں ہارٹ ایموجیز یا معنی طلب تبصرے بھیجے گئے ہوں۔ تاہم اب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »