فیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: جڑانوالہ میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں مکوآنہ روڈ پر فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا ۔ بوائلر پھ

ٹنے سے 1شخص جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے ہیں ۔

امدادی کارکنوں نے ریسکیو آپریشن کرکے جاں بحق شخص کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں پرانے ٹائر پگھلاکر تیل نکالا جارہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاکدوسرا زخمی حالت میں گرفتارفیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل آباد میں طارق آباد پل پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جہاں دو طرفہ فائرنگ کے بعد ایک ڈاکو کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ دوسرا ڈاکو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: رمضان بازاروں میں سستی چینی کی فراہمی یقینی بنانے میں ضلعی انتظامیہ ناکامBakwas
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں سوتیلے باپ نے پانچ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیاStepfather raped and murdered 5-year-old in Faisalabad, say police
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں 5 سالہ بچی میرب زیادتی قتل کا مجرم پکڑا گیافیصل آباد: 5 سالہ بچی میرب کا قاتل پکڑا گیا ARYNewsUrdu جانی خیل کے سانحہ کے بارے میں بھی بریکنگ نیوز دو نہ پلیز ARYNEWSOFFICIAL Mar den ab is ko jan se😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد کے سول ہسپتال میں کورونا کیلئے مختص 106بیڈز پر 111 مریض زیر علاجفیصل آباد کے سول ہسپتال میں کورونا کیلئے مختص 106بیڈز پر 111 مریض زیر علاج CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusVaccine Coronavirus Faisalabad COVID19 Punjab
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »