فیصل آباد کے سول ہسپتال میں کورونا کیلئے مختص 106بیڈز پر 111 مریض زیر علاج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد کے سول ہسپتال میں کورونا کیلئے مختص 106بیڈز پر 111 مریض زیر علاج CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusVaccine Coronavirus Faisalabad COVID19 Punjab

کئے گئے 106 بیڈز پر 111 مریض زیر علاج ہیں ، حالیہ اعداد و شمار کے مطابق شہر میں مثبت کیسز کی شرح 22 فیصد رہی ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق فیصل آباد کے سول ہسپتال میں کورونا مریضوں کیلئے گنجائش بالکل ختم ہو چکی ہے ،سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کیلئے مختص 82فیصد بیڈز پر مریض زیر علاج ہیں ۔ الائیڈ ہسپتال کے کورونا کیلئے 305 بیڈز پر 273 مریض زیر علاج ہیں ،گورنمنٹ جنرل ہسپتال کے 150بیڈز پر 79 مریض زیر علاج ہیں ۔فیصل آباد میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 648افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 168 افراد میں کورونا مثبت پایا گیا جبکہ 480 کی رپورٹ منفی...

ادھر گوجرانوالہ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کورونا کے مزید پانچ مریض دم توڑ گئے جبکہ چوبیس گھنٹوں میں نئے 33 مریض رپورٹ ہوئے ۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں شہر میں کورونا کے 33اور ایک ماہ میں 117 مریض جاں بحق ہوئے ہیں ۔ گوجرانوالہ میں انتظامیہ نے فیس ماسک نہ پہننے پر 77افراد کو گرفتار کیا ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 180 دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق آج سے بازاروں اور شاپنگ مالز میں لڈی پولیس بھی تعینات رہے گی ۔پشاور کے ضلع خیبر میں انتظامیہ نے ہنگامی انتظامات کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دی جس کے تحت کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ، مارکیٹیں بھی شام چھ بجے بند کرنے اور ایس او پیز پر عمل لازمی قرار دیا گیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر ارشد منصور کے مطابق ماسک پہننا لازمی ہے ، خلاف ورزی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد؛ 4 بچوں کو نہر میں پھینکنے والے ملزم کے بھائی کا بیاناحسن کا کہنا ہے کہ مالی پریشانی نہیں تھی ،زمین فروخت کی تھی رقم اسی کے پاس تھی، محسن بے روزگار نہیں تھا، اپنی بیٹی کے علاج کے لیےکام پر نہیں جا رہا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیاوزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا PMImranKhan ImranKhanPTI Visit Islamabad GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ | Abb Takk Newsنوسربازی باسلسلہ اداکاری
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہوزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنی گاڑی خود چلا رہے تھے، وزیراعظم کے ہمراہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل آباد ریلوے سٹیشن پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاریFaisalabad ma bohat sa school college or acccdmy abi bi open han or waha sop's par koi amal bi nahi koya ja raha un college or school kakyo nahi band koya ja raha?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »