اسلام آباد پولیس کی لیڈی اہلکار سمیت 20 خواتین کیساتھ زیادتی کا ملزم گرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت میں لیڈی پولیس اہلکار سمیت20 خواتین سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

ایس پی رورل زون رانا عبدالوہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے 20 سے زائد خواتین کے ساتھ زیادتی اور راہزنی کا ملزم گرفتار کرلیا، ملزم نے 2 سال پہلے اسلام آباد پولیس کی لیڈی اہلکارکے ساتھ زیادتی کی۔

ایس پی رورل کے مطابق ملزم نے 20 سے زائد خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے کا انکشاف کیا ہے، ملزم دن کے وقت جھاڑیاں میں بیٹھ کراکیلی خاتون کی تاک میں رہتا تھا، ملزم خواتین کو بے ہوش کرنے کے لئے کلوروفارم کا استعمال کرتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اکیلی خواتین کو زبردستی جنگل لے جاکر زیادتی کرتا اورقیمتی اشیاء چھینے کے بعد فرار ہوجاتا، ملزم کے قبضہ سے وارداتوں کے دوران چھینے ہوئے موبائلز فون و قیمتی اشیاء برآمد ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

How'd

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی، متعدد خواتین سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتاراسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی، متعدد خواتین سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار ARYNewsUrdu ICT_Police Sir aisay mujrim ki shakal zaroor dikhaya karain 🙏 SSP_Islamabad Ye sb kya hia ICT_Police Why his face is Blur... His black face should be exposed to the world
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئیQasim was shown in his dream in 2015, that Muslims will be shaken heavily and will end up fighting one another, if they do not believe in the dreams. Many of Qasim’s dreams are now turning into reality for Pakistan & Middle East. Learn more at
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، لاہور اور گوجرانوالہ میں آج بارش کی پیشگوئیاللہ کرے زور کا مینہ پڑے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »